Thursday, 04 June, 2020
قرآن کریم امن و وحدت کا پیغام ہیں، مولانا سجاد نقوی

قرآن کریم امن و وحدت کا پیغام ہیں، مولانا سجاد نقوی

لاہور ۔ پاکستان اسلام اور قرآن کریم کے نام پر حاصل ہوا، شب نزول قرآن پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسئول التنزیل فائونڈیشن سید سجاد حسین نقوی نے تربیت اساتذہ قرآن کریم ورکشاپ کے اختتامیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

اس چار روزہ ورکشاپ میں ملک بھر سے مبلغین و اساتذہ نے شرکت کی اور انہیں ناظرہ و تجوید قرآن کریم پڑھانے کی جدید روشیں، ترجمہ و مفاہیم قرآن کریم کورس اور دیگر اہم قرآنی موضوعات پرتربیت دی گئی۔ 

اس ورکشاپ میں ملک کے مایہ ناز قاری حضرات اور اساتذہ سے استفادہ کیا گیا۔ التنزیل فائونڈیشن کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں میں خواتین و حضرات اساتذہ کے لیے سال بھر اسی طرح کی قرآنی ورکشاپس منعقد کی جاتی ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  46766
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اصلاحِ معاشرہ کیلئے نوجوانوں کی تعلیمی ، اخلاقی ، نظریاتی ، سیاسی اور فنی تربیت نا گزیر ہے جس سے معاشرے کی اصلاح احوال مذہبی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے چاروں اطراف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کے باوجو د
پاکستان کے معروف عالم دین، تحریک منہاج القران علماءکونسل کے مرکزی رہنما اور عالمی ختم نبوت کے نائب امیرعلامہ علی غضنفر کراروی ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیے گئے۔
علامہ سید علی غضنفر کراروی کی ملک و ملت اور اتحاد امت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا انتقال ان کے خانوادے کے ساتھ ساتھ اتحاد امت ، مثبت اور تعمیری سیاست اور باہمی یگانگت کی کاوشوں کے لیے ایک عظیم نقصان ہے۔

مقبول ترین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورکارپوریشن آف پاکستان نے اس سال تاریخ کی سب سے زیادہ سیل کی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورنے 22 ارب روپے کی ریکارڈ سیل کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف بھی ہمراہ تھے۔
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت چیمہ کورونا وائرس کےباعث انتقال کرگئے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کےایل آئی) لاہور انتظامیہ کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی شوکت چیمہ گذشتہ کئی دنوں سے کورونا کے باعث زیر علاج تھے اور عید کے روز

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں