Tuesday, 19 November, 2019
’’ڈاکٹر زبیر جاوید کے بھائی حاجی شیخ فرخ جاوید سپرد خاک‘‘

’’ڈاکٹر زبیر جاوید کے بھائی حاجی شیخ فرخ جاوید سپرد خاک‘‘

اسلام آباد ۔  مرحوم شیخ محمد طفیل کے بڑے صاحب زادے ،ممتاز معالج و بینظیر بھٹو ہسپتال شعبہ آرتھو پیڈک کے پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر جاوید اور شیخ حامد محمودکے بھائی حاجی شیخ فرخ جاوید جمعرات کی شب انتقال کر گئے انھیں جمتہ المبارک کو بعد از نماز جمعہ اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

نماز جنازہ مہتم اعلیٰ جامع مسجد نور مدینہ علامہ پروفیسر ڈاکٹر ظفراقبال جلالی نے پڑھائی۔ جنازے میں سیاسی ، سماجی ،عوامی اور طب سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

رسم قل آج صبح دس بجے جامع مسجد نور مدینہ سیکٹر آ ئی ایٹ فور میں ادا کی جائے گی قران خوانی اور ذکر اذکار کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے اجتماعی دعا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  96183
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پاکستان اسلام اور قرآن کریم کے نام پر حاصل ہوا، شب نزول قرآن پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسئول التنزیل فائونڈیشن سید سجاد حسین نقوی نے تربیت اساتذہ قرآن کریم ورکشاپ کے اختتامیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
پاکستان کے معروف عالم دین، تحریک منہاج القران علماءکونسل کے مرکزی رہنما اور عالمی ختم نبوت کے نائب امیرعلامہ علی غضنفر کراروی ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیے گئے۔
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ حالیہ مردم شماری کے دوران کراچی کے چند علاقوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ فارم میں مسلک کا خانہ نہ ہونے کے باجود لوگوں سے مسلک کے بارے میں استفسار کیا جارہا ہے۔
سینئر ٹی وی اداکار فاروق ضمیر کو گزشتہ دنوں سانس کی تکلیف کی شکایت پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کئی روز سے زیر علاج تھے تاہم آج شام طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ طاقتور اور کمزور کےلیے الگ قانون کا تاثر ختم کرے۔ ہزارہ موٹروے فیز 2 منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پچھلے دنوں کنٹینر
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے کا حکم دیتے ہوئے انہیں 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جبکہ عدالت کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں نے دھرنے دے کر سڑکیں بلاک کردیں۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے ’پلان بی‘ کے تحت ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ
وفاقی حکومت اور نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کو درخواست پر سماعت کا اختیار نہیں جبکہ نواز شریف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالت کے پاس کیس سننے کا پورا اختیار ہے۔ عدالت نے درخواست کو قابل سماعت قرار

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں