Thursday, 19 September, 2019
’’ایم ڈبلیو او اسلام آباد کا ایک اہم اجلاس آج منعقد ہو گا‘‘

’’ایم ڈبلیو او اسلام آباد کا ایک اہم اجلاس آج منعقد ہو گا‘‘

اسلام آباد ۔ ایم ڈبلیو او پاکستان راولپنڈی اسلام آباد کی ایگزیٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس آج بروزہفتہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں میڈیا ورکروں کے حوالے سے بات چیت ہو گی اور آئندہ تنظیمی امور کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔ 

اجلاس میں صدر ایم ڈبلیو او رضا کاظمی، نرل سیکرٹری، صفدر راجپوت، سینئر نائب صدر ملک سہیل، نائب صدر شیخ وحید، ائب صدر آفتاب چغتائی، نائب صدر ملک طاہر، سینئر جوائنٹ سیکرٹری ثاقب شاہ، جوائنٹ سیکرٹری ملک منیر، ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹر باسط قریشی و دیگر عہدیداران بھی شرکت کرینگے۔

 ایم ڈبلیو او کے نائب صدر شیخ وحید نے اجلاس سے متعلق بتایا کہ اس اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ایم ڈبلیو او میڈیا ورکرز کی تنظیم ہے اور ہم میڈیا ورکرز کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ 

تبصرے
نام: Saqib
تاریخ: 2017-08-18
تبصرہ: zabardast
 
 
 
اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  84856
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی رہنما اور ایڈمنسٹریٹر راول میڈیکل کالج سجاد ہاشمی نے آج یہاں راول کالج برائے خواتین سٹلائٹ ٹاؤن کے تحت یوم قائد کی مناسبت سے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری و ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول راجہ بازار شیخ طارق حسین نے کہا ہے کہ اس سا ل بھی راولپنڈی تعلیمی بو رڈ جما عت نہم کا سا لانہ نتیجہ سابق روا یات کے مطا بق انتہا ئی نا قص آ یا ہے

مقبول ترین
قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر قبضے، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ جنگ نہ کرنے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے اور نہ ہی کبھی امریکا نے سعودی عرب سے اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ نہیں کیا۔ برطانوی خبر
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں