Tuesday, 15 October, 2019
دہشتگردی کے تدارک کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں، ساجد نقوی

دہشتگردی کے تدارک کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں، ساجد نقوی

اسلام آباد ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے چاروں اطراف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کے باوجو دہشتگردی کے واقعات کا رونما ہونا اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ؟

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عوام ملک میںعدم تحفظ کا شکار ہے دہشتگرد عناصر جب چاہیں جہاں چاہیں کارروائی کرتے ہیں یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں شہداء چوک کے قریب آئی جی آفس کے سامنے کار بم دھماکہ اور پارا چنار طوری بازار اور کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ ملک دشمنوں کی جانب سے دہشت گردی کے ان تینوں واقعات میں قیمتی انسانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ ہے۔

علامہ ساجد نقوی نے دہشتگردی کے واقعات کو بد ترین جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔علامہ ساجد نقوی کی جانب سے اس سانحہ میں شہید ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی جبکہ متاثرہ غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان سفاک مجرموں سے کوئی رعایت نہ کی جائے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  92486
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پاکستان اسلام اور قرآن کریم کے نام پر حاصل ہوا، شب نزول قرآن پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسئول التنزیل فائونڈیشن سید سجاد حسین نقوی نے تربیت اساتذہ قرآن کریم ورکشاپ کے اختتامیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اصلاحِ معاشرہ کیلئے نوجوانوں کی تعلیمی ، اخلاقی ، نظریاتی ، سیاسی اور فنی تربیت نا گزیر ہے جس سے معاشرے کی اصلاح احوال مذہبی
پاکستان کے معروف عالم دین، تحریک منہاج القران علماءکونسل کے مرکزی رہنما اور عالمی ختم نبوت کے نائب امیرعلامہ علی غضنفر کراروی ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیے گئے۔
علامہ سید علی غضنفر کراروی کی ملک و ملت اور اتحاد امت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا انتقال ان کے خانوادے کے ساتھ ساتھ اتحاد امت ، مثبت اور تعمیری سیاست اور باہمی یگانگت کی کاوشوں کے لیے ایک عظیم نقصان ہے۔

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں
برطانوی پولیس نے 2016 میں برطانیہ سے بیٹھ کر پاکستان میں نفرت انگیز تقریر کرنے سے متعلق تفتیش میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد کردی۔
وزیراعظم کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں