Tuesday, 11 August, 2020
سید منور حسن حضرت ابراہیم(ع) کی سنت کو زندہ کرنے والے تھے، ملی یکجہتی کونسل پاکستان

سید منور حسن حضرت ابراہیم(ع) کی سنت کو زندہ کرنے والے تھے، ملی یکجہتی کونسل پاکستان

اسلام آباد:سید منور حسن مسلم امہ کا اثاثہ و سرمایہ تھے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء پر نہیں ہو سکے گا۔ان خیالات کا اظہار ملی یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کیا کہ سید منور حسن ہماری ملت کا قیمتی اثاثہ تھے۔ دین کے لیے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔علاوہ ازیں انہوں نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے احیاء میں بنیادی کردار ادا کیا.سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی جملہ خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی.اس موقع پر ملی یکجہتی کونسل تمام دینی قوتوں، ان کے لواحقین اور عقیدت مندوں سے تعزیت پیش کرتی ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  3325
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
اسلام آباد: علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ان کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے لیے ہمیشہ سرگرم رہے۔
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید ثاقب اکبر نے کہا ہے کہ کسی انسان کی لاش کو گھسیٹنا اور لٹکانا، مثلہ کرنے کے مترادف اور بے حرمتی ہے جس سے رسول اسلام ﷺ نے منع فرمایا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے بارے بیان اور ڈو مور کا تقاضا وطن عزیز کے داخلی معاملات میں مداخلت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ ہم کسی بھی قوت کو وطن عزیز کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے ۔
پاکستان اسلام اور قرآن کریم کے نام پر حاصل ہوا، شب نزول قرآن پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسئول التنزیل فائونڈیشن سید سجاد حسین نقوی نے تربیت اساتذہ قرآن کریم ورکشاپ کے اختتامیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مقبول ترین
ادارہ التنزیل اور خادمان قرآن کے زیر اہتمام قرآنی ویبینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے قرآنی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ویبینار میں قرآنی معاشرے کی تشکیل اور اس کے خدوخال کے موضوع پہ مقررین نے خطاب کیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنا دنیا بھر کےممالک کے لیے چیلنج ہے۔
شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس دوران پیش آنے والے حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد ۹ ہوگئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے چند روز قبل نجی ٹی وی چینل پر کشمیر اور مسلم ممالک پر مشتمل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے متعلق ایک بیان دیا جسے بعدازاں چینل نے سینسر کر دیا گیا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں