Monday, 25 June, 2018
واٹس ایپ میں گروپ ویڈیو اور آڈیو کالز کے فیچر متعارف
اب اس وقت بھی یہ فیچر استعمال کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ بی ٹا ٹیسٹ کے لیے ایک نیا واٹس ایپ ورژن 2.18.189 پیش کیا گیا ہے جبکہ وائس کال کا نیا ورژن v2.18.192 ہے۔ اس کا اصل ورژن بعد میں آئے گا اور ابھی ٹیسٹ کے لیے بی ٹا ورژن گوگل پلے اسٹور پر ریلیز کیا گیا ہے۔
گوگل نے نیوز ایپ اَپ ڈیٹ کردی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس بھی شامل

فیس بک پر سیاسی اشتہار تصدیق کے بعد ہی پیش کیے جاسکیں گے
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کے پلیٹ فارم سے کسی بھی سیاسی اشتہار سے قبل اسے دینے والے کی تصدیق کی جائے گی ۔ اس کے علاوہ کسی بھی امیدوار یا عوام کے لیے شائع کیے جانے والے
فیس بک پر صارفین کی فون کالز اور میسجز تک محفوظ نہیں
فیس بک صارفین کےلیے ایک اور بری خبر ہے کہ فیس بک اینڈروئیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین کی فون کالز اور ٹیکسٹ پیغامات کا ڈیٹا بھی جمع کرلیتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمبرج
فیس بک بانی مارک زکربرگ نے غلطی کا اعتراف کرلیا
زوکربرگ نے کہا کہ جو کچھ ہوا اس سے بچنے کے لیے کئی سال پہلے اقدامات کیے تھے مگر اب فیس بک کو ایک قدم آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، اگر ہم عوام کے ڈیٹا کی حفاظت نہیں کر سکتے تو کام چھوڑ دینا چاہیے۔
جدید ٹیکنالوجی سے لیس پہلے مسافر بردار ڈرون کی پہلی کامیاب پرواز
دنیا کے پہلے مکمل طور پر خودکار مسافر بردار ڈرون 'ای ہینگ 184' نے چین کے شہر گوانگژو سے اپنی پہلی کامیاب پرواز کی ہے۔ بجلی سے چلنے والا ای ہینگ ڈرون 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندر کے اوپر ایک سو کلو وزنی مسافر کو لے کر 23 منٹ تک پرواز کرسکتا ہے۔
150 سال بعد سُپر بلیو بلڈ مون کا نظارہ
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 150 سال بعد سُپر بلیو بلڈ مون یعنی سرخی مائل نارنجی چاند کا نظارہ دیکھا گیا ہے۔سپر بلیو بلڈ مون چودھویں کے عام چاند کے مقابلے میں 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن ہوتا ہے۔ سپر بلیو بلڈ مون کے ایک ساتھ آنے کا یہ واقعہ 151 سال بعد ہو رہا ہے۔
دنیا کی پہلی مکمل سولر کار اگلے برس سے فروخت کیلئے پیش ہوگی
ہالینڈ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی کمرشل گاڑی متعارف کرادی ہے اور اسے ’’کلائمیٹ انوویٹر ایوارڈ‘‘ بھی دیا گیا ہے۔ لائٹ ایئر کمپنی کی تیارکردہ پہلی سولر کار 2019ء میں پیش کی جائے گی۔
سائنس دان خون کے ذریعے سرطان کی تشخیص کرنے میں کامیاب
سائنس دانوں نے طب کی دنیا میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا ہے، امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسے طریقۂ کار کا تجربہ کیا ہے جس کے تحت آٹھ عام قسم کے سرطانوں کی تشخیص خون کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ اس کا تجربہ 1005 مریضوں پر کیا گیا
برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کرلیا
دورِ جدید میں جہاں دنیا بھر کی موبائل فون کمپنیاں نت نئی ٹیکنالوجی اور فیچرز سے لیس بڑے بڑے اسمارٹ فونز متعارف کروارہی ہیں وہیں ایک برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کرلیا ہے۔ زینکو ٹائینی ٹی 1 نامی اس موبائل فون اس موبائل فون کا سائز کم وبیش انسانی انگوٹھے کے برابر ہے
ملکی انٹرنیٹ قوانین غیرقانونی سرگرمیاں روکنے میں ناکام
ملک میں آزادیِ اظہار کے خلاف قدغن، انفرادی فیصلے پر انٹرنیٹ کی معطلی،انٹرنیٹ دنیا سے منسلک سماجی کارکنوں کی گمشدگی کے واقعات سمیت سائبر کرائم اور سائبر آرمی کی تشکیل میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
2سال تک برقی گاڑیوں کی فروخت شروع کردی جائیگی
جاپان کی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹرز نے دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کے استعمال کے رجحان کے تناظر میں 2020 تک بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کے10 سے زائد ماڈل متعارف کروائیگی۔
فرانس کے سکولوں میں موبائل فونز کا استعمال ممنوع قرار
فرانسیس میں پہلے ہی کلاس رومز میں موبائل فونز کے استعمال کی اجازت نہیں مگر اگلے سال سے طالبعلم وقفے، دوپہر کے کھانے یا فارغ وقت میں بھی موبائل استعمال نہیں کرسکیں گے
واٹس ایپ اپڈیٹس، گروپ میں پرائیویٹ چیٹ بھی ممکن
واٹس ایپ میں کچھ نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے، جس میں بلاک کیے گئے کانٹیکٹس کو اَن بلاک اور گروپ میسجز میں پرائیویٹ چیٹ سمیت دیگر فیچرز بھی شامل ہیں
پی ٹی اے کا ملک میں سوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں مذہبی جماعت پر پولیس اور ایف سی کے آپریشن کے فوری بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر
اپنی خرابی خود ہی ٹھیک کرنے والی گاڑی متعارف
گاڑی میں کوئی خرابی پیدا ہوجائے تو اسے ورکشاپ لے کر جانا اور مرمت کروانا درد سر بن جاتا ہے، لیکن اگر گاڑی اپنی خرابی کا علاج خود ہی کرلے تو کیسا ہے؟ جی جناب، یہ کوئی خواب نہیں بلکہ حقیقت ہے، جسے کاریں بنانے والی مشہور اطالوی کمپنی لمبرگنی اور امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے ممکن بنادیا ہے۔
آلودہ پانی کی تشخیص کا آلہ بنانے پر پاکستانی طلبا کیلئے اعزاز
لودہ پانی کی تشخیص کرنے والا آلہ تیار کرنے والے پاکستانی طلبا کی ٹیم کو عالمی تنظیم کی جانب سے چاندی کے تمغے سے نوازا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاورکے انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹو بائیو سائنسز (آئی آئی بی) کے طلبا کو امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے سالانہ
مقبول ترین
پاکستان میں جب سے سوشل میڈیا پر خاص و عام کی رسائی ممکن ہوئی ہے ہم نے بحیثیت قوم جہاں سوشل میڈیا پر بہت سی غیر ضروری ابحاث میں وقت برباد کیا وہیں اسی سوشل میڈیا کے ذریعے کئی تحریکوں نے جنم لیا ، کئی اسی سوشل میڈیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے حوالے سے تینوں پرنٹنگ پریس کی سیکیورٹی کےلیے فوج کی نفری مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن جائیں۔ لاہور میں نیب کمپلکس کے دورے کے موقع پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوانی
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کیا تھا اور ایشو عافیہ

براہ راست نشریات
پاکستان میں جب سے سوشل میڈیا پر خاص و عام کی رسائی ممکن ہوئی ہے ہم نے بحیثیت قوم جہاں سوشل میڈیا پر بہت سی غیر ضروری ابحاث میں وقت برباد کیا وہیں اسی سوشل میڈیا کے ذریعے کئی تحریکوں نے جنم لیا ، کئی اسی سوشل میڈیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر ’کِم جونگ اُن‘ کی سنگاپور میں ہونے والی ملاقات کا سسپنس اور واویلا زیادہ تھا لیکن یہ ’اینٹی کلائمیکس‘ ہی ثابت ہوئی۔ ایک عام سا معاہد ہ ہوا ہے جو بے معنی بھی ہے اور اس میں کوئی غیر معمولی موڑ یا
پاکستان کی موجودہ صورتحال میں نادیدہ قوتوں نے آزادی صحافت کو خاموشی سے جبر کے پنجوں میں جکڑ لیا ہے یہ صورتحال ماضی کے مارشل لاؤں سے مختلف ہے یہ جو سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے علاہ نان سٹیٹ ایکٹرز کی پیدا کردہ ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں