Thursday, 22 August, 2019
چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا ، رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا ، رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی

بیجنگ ۔ چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا برقی طیارہ تیار کرلیا ہے۔ 2 نشستوں پر مشتمل یہ جدید طیارہ شین یانگ ایئروسپیس یونیورسٹی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ جدید برقی طیارہ نئے پائلٹس کی تربیت کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور ہنگامی طور پر مسافروں کی ٹرانسپورٹیشن ، سیاحت کے لیے مند پسند علاقوں میں لینڈنگ اور فضا سے تصاویر لینے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ 2 نشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی پرواز کرنا تھی لیکن حیران کن طور پر وہ 2 گھنٹے تک کامیابی سے پرواز کرتا رہا۔ یہ جدید طیارہ شین یانگ ایئروسپیس یونیورسٹی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جبکہ طیارے میں پائلٹ کے لیے پیراشوٹ کا نظام کی سہولت بھی موجود ہے۔

جدید برقی طیارہ نئے پائلٹس کی تربیت کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور ہنگامی طور پر مسافروں کی ٹرانسپورٹیشن ، سیاحت کے لیے مند پسند علاقوں میں لینڈنگ اور فضا سے تصاویر لینے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوگا

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  12073
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
تعلیمی قابلیت اور سمجھ کو جاننے کا ایک واحد راستہ امتحان ہی ہوتا ہے جس میں مختلف طریقوں سے کسی مضمون پر طالب علم کی گرفت کو جانچا جاتا ہے لیکن اب ایک کمپیوٹر پروگرام طلبا و طالبات کے پڑھنے کے انداز اور پچھلا ریکارڈ دیکھ کر اس کی پیشگوئی کر سکتا
نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہسپتال میں دی انفینٹ کرائز ٹرانسلیٹر کے نام سے تیار کی گئی یہ اسمارٹ فون ایپلی کیشن بچوں کی رونے کی چار مختلف آوازوں کو ریکارڈ کر کے ان میں فرق کر سکتی ہے اور پھر ان کا بڑے ڈیٹا بیس سے موازنہ کرتی ہے۔
فلپائن کی خاتون سائنسدان نے بجلی سے محروم غریب علاقوں میں روشنی پہنچانے کے لیے ایک حیرت انگیز لیمپ تیار کیا ہے جو کھارے پانی سے مناسب روشنی فراہم کرسکتا ہے۔ آئسہ مجینو نامی فلپائنی خاتون سائنسدان نے اس ایجاد کا نام سسٹین ایبل آلٹرنیٹو لائٹننگ
برطانیہ کے میساچوسٹس انسیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو کپڑوں کو از خود موقعہ کی مناسبت سے تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ویئر ایبل ڈیوائس سے شرٹ کو پروگرام کیا جا سکتا ہے

مقبول ترین
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے زبردست سپہ سالار ہیں۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کے دیرینہ دوست
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روند رہی ہے اور کشمیریوں کو نشانہ ستم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور اہل کشمیر
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں