Tuesday, 15 October, 2019
جاپان میں زندگی بچانے والی الیکٹرک کار متعارف

جاپان میں زندگی بچانے والی الیکٹرک کار متعارف

ٹوکیو ۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے ایک موٹر شو میں زندگی بچانے والی الیکٹرک کار پیش کردی گئی۔ اس کار میں موجود 'کانٹو فیچر 'کی وجہ سے اسے زندگی بچانے والی گاڑی کہا جارہا ہے۔ یہ الیکٹرک کار تیز رفتار اور ماحول دوست ہے اور آہستہ یا تیز رفتاری سے آنے والی گاڑی کے بارے میں الرٹ کردیتی ہے۔ اس کار کا سب سے خاص فیچر یہ ہے کہ یہ پیدل چلنے والوں اور سائیکل چلانے والوں کو شور مچاکر بتاتی ہے کہ گاڑی آرہی ہے ، ابھی روڈ کراس نہ کریں۔ 

ڈپارٹمنٹ آف ٹرانسپورٹیشن کے نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق گاڑیوں کے 35 فیصد حادثات پیدل چلنے والوں اور 57 فیصد سائیکل سواروں کے ہوتے ہیں، اس لیے نئے سیفٹی قوانین کے مطابق الیکٹریکل گاڑیوں میں اتنی آواز ہونی چاہیے جو بہ آسانی سنی جاسکے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  72093
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
گاڑی میں کوئی خرابی پیدا ہوجائے تو اسے ورکشاپ لے کر جانا اور مرمت کروانا درد سر بن جاتا ہے، لیکن اگر گاڑی اپنی خرابی کا علاج خود ہی کرلے تو کیسا ہے؟ جی جناب، یہ کوئی خواب نہیں بلکہ حقیقت ہے، جسے کاریں بنانے والی مشہور اطالوی کمپنی لمبرگنی اور امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے ممکن بنادیا ہے۔
دو امریکی خلا بازوں نے خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس کے باہر خلا میں ’چہل قدمی کی ے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی اس چہل قدمی کے دوران ان دو میں سے ایک ’ڈاکنگ اڈیپٹر‘ کو خلائی اسٹیشن کے ساتھ جوڑا گیا۔
انڈونیشیا اور بحرالکاہل کے علاقوں میں لاکھوں افراد نے مکمل سورج گرہن کا تجربہ کیا اور اس خطے کے بعض علاقے مکمل تاریکی میں چلے گئے۔ یہ سورج گرہن مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بج کر 19 منٹ (گرینج کے وقت کے مطابق 11 بجکر 19) منٹ پر شروع ہوا
ہندوستان کی ایک کمپنی نے انتہائی سستا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ رنگنگ بیلز (Ringing Bells) نامی مقامی کمپنی کا 'فریڈم 251' اسمارٹ فون صرف 500 ہندوستانی روپے (تقریباََ 765 پاکستانی روپے) میں 17 فروری سے دستیاب ہوگا۔

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں
برطانوی پولیس نے 2016 میں برطانیہ سے بیٹھ کر پاکستان میں نفرت انگیز تقریر کرنے سے متعلق تفتیش میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد کردی۔
وزیراعظم کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں