Monday, 24 September, 2018
فیس بک پر سیاسی اشتہار تصدیق کے بعد ہی پیش کیے جاسکیں گے

فیس بک پر سیاسی اشتہار تصدیق کے بعد ہی پیش کیے جاسکیں گے

سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم پر چلنے والے اب تمام سیاسی اشتہارات تصدیق کے بعد ہی پیش کیے جاسکیں گے ۔

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کے پلیٹ فارم سے کسی بھی سیاسی اشتہار سے قبل اسے دینے والے کی تصدیق کی جائے گی ۔ اس کے علاوہ کسی بھی امیدوار یا عوام کے لیے شائع کیے جانے والے پیغام میں ’’سیاسی اشتہار‘‘ کے لیبل کے ساتھ ساتھ اشتہار دینے والے شخص کا نام بھی ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد کسی بھی الیکشن میں بیرونی مداخلت کو روکنا ہے ۔

مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ ان نئے اقدامات کا اطلاق اس سال امریکی وسط مدتی انتخابات سے کردیا جائے گا ۔ اس کے لیے کمپنی کو ہزاروں نئے افراد کو ملازمتیں دینا پڑیں گی ۔

انہوں نے کہا کہ ان پابندیوں سے تمام افراد کو الیکشن سے کھیلنے سے تو نہیں روکا جاسکے گا تاہم ان کے لیے ایسا کرنا بہت دشوار ہوجائے گا اور کمپنی کو اپنے نیٹ ورک معاملات شفاف رکھنے میں مدد ملے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  68567
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
گوگل کے یوٹیوب پلیٹ فارم کی طرز پر اب فیس بک نے بھی ’فیس بُک واچ‘ کے نام سے ویڈیو سروس پیش کردی ہے جسے ایک سال تک تجرباتی طور پر امریکا میں چلایا گیا اور اب پوری دنیا کے لوگ اس سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ اس کے لیے فیس بک ایپ میں نیچے کی جانب
فیس بک صارفین کےلیے ایک اور بری خبر ہے کہ فیس بک اینڈروئیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین کی فون کالز اور ٹیکسٹ پیغامات کا ڈیٹا بھی جمع کرلیتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمبرج
زوکربرگ نے کہا کہ جو کچھ ہوا اس سے بچنے کے لیے کئی سال پہلے اقدامات کیے تھے مگر اب فیس بک کو ایک قدم آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، اگر ہم عوام کے ڈیٹا کی حفاظت نہیں کر سکتے تو کام چھوڑ دینا چاہیے۔
دبئی میں دنیا کی پہلی ڈرون ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے جسے دنیا کی پہلی ڈرون ٹیکسی بھی کہا جارہا ہے۔ آئندہ کچھ برسوں میں وہاں فضا میں بھی ٹیکسیاں اڑتی نظر آئیں گی۔ ڈرون ٹیکسی کی رفتار 100 کلومیٹر (یعنی 62 میل) فی گھنٹہ ہے جبکہ یہ 27 منٹ تک پرواز کر سکتی ہے۔

مزید خبریں
تحقیق کے مطابق دہی اور کم چکنائی کے حامل پنیر کے استعمال سے ذیابیطس لاحق

مقبول ترین
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہواہے اور بھارتی فوج ریاستی دہشت گردی میں نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند
سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دادو سندھ میں نائی گچ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیامربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ اکاونٹ کا ٹائٹل
گوگل نے اس بات کی تصدیق امریکی قانون دانوں کو لکھے گئے ایک خط میں کی ہے جس میں گوگل نے وضاحت کی ہے کہ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز جی میل اکاؤنٹس تک رسائی اور شئیرنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آج دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں