Saturday, 18 January, 2020
شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون

شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون

بیجنگ ۔ چین نے شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون کی خلاء کے قریب پرواز کا تجربہ رواں سال کرنے کا اعلان کردیا۔

چائنا اکیڈمی آف ایرو سپیس ایرو ڈائنامکس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شمسی توانائی سے چلنے والا ڈرون چین کا تیار کردہ سب سے بڑا ڈرون ہوگا، جس کے پروں کا پھیلاﺅ 40 میٹر ہے، جو بوئنگ 737 کے پروں سے بھی زیادہ ہے۔

چینی حکام کے مطابق ایسے ڈرون طیارے زمین سے 20 تا 30 کلو میٹر بلندی پر 150 سے 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طویل پروازیں کرسکتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس ڈرون کو بروقت اطلاعات کی فراہمی‘ فضائی نگرانی‘ مواصلات‘ موسم کی صورتحال اور قدرتی آفات سے تباہی کی نگرانی جیسے مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  98130
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
دبئی میں دنیا کی پہلی ڈرون ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے جسے دنیا کی پہلی ڈرون ٹیکسی بھی کہا جارہا ہے۔ آئندہ کچھ برسوں میں وہاں فضا میں بھی ٹیکسیاں اڑتی نظر آئیں گی۔ ڈرون ٹیکسی کی رفتار 100 کلومیٹر (یعنی 62 میل) فی گھنٹہ ہے جبکہ یہ 27 منٹ تک پرواز کر سکتی ہے۔
جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے بیٹری کے سنگین مسئلے کے پیش نظرسمارٹ فون گیلیکسی نوٹ سیون فونز کی پیداوار بند کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی نے جو متبادل فراہم کیا ہے اس میں بھی بیٹری کا سنگین مسئلہ ہے۔
ایران کی سرکاری نیوزایجنسی کے سربراہ نے صحافیت کے میدان میں حقائق کی بالادستی اور خبروں کی اشاعت کے معیار کی کو بہتر بنانے کے لئے سائبر جرنلزم بالخصوص جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کو بڑھانے پر زور دیا.
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اندرون ملک اوربین الاقوامی پروازوں کے مسافراپنے ہمراہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 نہ لائیں، مسافردوران پروازاس ماڈل کے اسمارٹ فون اپنے سامان میں بھی نہ رکھیں۔

مقبول ترین
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کے بھائی علامہ امیر حسین رضوی اور بھتیجے محمد علی سمیت 86 افراد کو مجموعی طور پر 4 ہزار 738 سال قید کی سزا سنا دی۔
جس طرح ایک انسان کی عملی زندگی میں ہر شے کے میعار معین ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوستی کے بھی میعار ہونے چاہیں کیونکہ دوستی یا حلقہ احباب انسان کا اصلی تعارف ہوتے اور انسان اپنی کمپنی یا سوسائٹی سے پہجانا جاتا۔ اور یہ سچ بات ہے
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتی ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی جنگ پاکستان کے لیے تباہ کن ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب عظیم ترین دوستوں میں سے ایک ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں۔ ہمارا خطہ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں