Tuesday, 15 October, 2019
اب ڈرون پارسل بھی سپلائی کریں گے

اب ڈرون پارسل بھی سپلائی کریں گے

بیجنگ ۔ چین میں آن لائن اشیا بیچنے والے اداروں نے ڈرون کے ذریعے آرڈر کی ترسیل کے پروگرام پر تجربہ شروع کر دیا ہے۔ ڈرون چالیس کلومیٹر دور تک پارسل پہنچائیں گے۔ اس کامیابی سے دشوار گزار علاقوں میں بھی اشیا کی سپلائی ممکن ہو سکے گی ۔  

تفصیلات کے مطابق چین میں کل ای کامرس میں اضافے سے آرڈر کی ترسیل ایک مسئلہ بنتی جا رہی ہے، اس کے حل کے لئے چین کے تین اداروں نے ایک مشترکہ پروگرام شروع کیا ہے۔  آن لائن اشیا بیچنے والے ان اداروں نے ڈرون کے ذریعے آرڈر کی ترسیل کے پروگرام کا منصوبہ بنایا ہے جس کا تجربہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ ڈرون چالیس کلومیٹر دور تک پارسل پہنچائیں گے۔

ان کا کہنا ہے ڈرون کے ذریعے سپلائی آسان بھی ہو گی اور تیز رفتار بھی ۔ ان ڈرونز کے ذریعے چالیس کلومیٹر دور تک پارسل بھیجا جا سکے گا ۔ اس کامیابی سے دشوار گزار علاقوں میں بھی اشیا کی سپلائی ممکن ہو سکے گی ۔ 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  13197
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ نے تجویز دی ہے کہ حکومت پالیسی بنا کر سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو مقامی سطح پر بلاک کرے یا پی ٹی اے کی تکنیکی صلاحیت بڑھائی جائے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں مذہبی جماعت پر پولیس اور ایف سی کے آپریشن کے فوری بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سائبر ورلڈ میں نیا سنگین میل عبور کرتے ہوئے آفیشل یو ٹیوب چینل لانچ کردیا، اب پاک فوج سے متعلق تازہ ترین ویڈیوز، ملکی اور دفاعی گانے آپ سے صرف ایک کلک کی دوری پر ہونگے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اندرون ملک اوربین الاقوامی پروازوں کے مسافراپنے ہمراہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 نہ لائیں، مسافردوران پروازاس ماڈل کے اسمارٹ فون اپنے سامان میں بھی نہ رکھیں۔

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں
برطانوی پولیس نے 2016 میں برطانیہ سے بیٹھ کر پاکستان میں نفرت انگیز تقریر کرنے سے متعلق تفتیش میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد کردی۔
وزیراعظم کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں