Monday, 21 May, 2018
جلد کے کینسر کی تشخص کیلئے سستا آلہ ایجاد

جلد کے کینسر کی تشخص کیلئے سستا آلہ ایجاد

اوٹاوہ ۔ کینیڈا میں ماہرین نے ایسا سستا آلہ تیار کیا ہے جو جلد کے کینسر کی قبل از وقت تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آلے کا سینسر حرارت کی نشاندہی کرکے کینسر کی تشخیص کرتا ہے۔ کینیڈین انجینئرز کے گروپ نے اس آلے کو (Skan) کانام دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ اس آلے سے قیمتی جانیں بچائی جا سکیں گی۔

اکثر جلد کے کینسر کی علامات آنکھ کے ذریعے نہیں دیکھی جاسکتی جبکہ لیبارٹریز میں اس مرض کی تشخیص کیلئے استعمال ہونیوالے آلات بہت مہنگے ہوتے ہیں جن کی قیمت 20 ہزار پاؤنڈ سے بھی زائد تک ہوتی ہے جبکہ اس نئے آلے سے صحت کی خدمات کا تخمینہ 760 پاؤنڈ سے بھی کم لگایا گیا ہے۔

آلے کا سینسر حرارت کی نشاندہی کرکے کینسر کی تشخیص کرتا ہے کیونکہ کینسر سے متاثرہ خلیوں کی میٹابولک شرح عام خلیوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے اور وہ نسبتاًزیادہ حرارت خارج کرتے ہیں۔ 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  62253
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موبائل فونز کے بہت زیادہ استعمال سے ہاتھوں پر موجود جراثیم کی بڑی تعداد ان پر منتقل ہو جاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک جاپانی کمپنی نے ایسا سمارٹ فون تیار کر لیا ہے جسے صابن اور پانی سے دھویا جا سکتا ہے

مزید خبریں
تحقیق کے مطابق دہی اور کم چکنائی کے حامل پنیر کے استعمال سے ذیابیطس لاحق

مقبول ترین
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندؤں نے ایک اور مسلمان کو گائے کے ذبیحہ کے الزام میں قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساتنا میں انتہا پسند ہندؤں کے ہجوم نے 2 مسلمانوں ریاض خان اور شکیل پر گائے کو ذبح
مشیر خزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی نےساتھی اراکین کے ناروا رویے کے خلاف عہدے سے استعفادے دیا. ذرائع کے مطابق 14مئی کو بجٹ پیش کرنے کی تقریر کے دوران ساتھی اراکین کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مشیر خزانہ نے احتجاجاً
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ سبیکا کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے والد سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ سبیکا پاکستان کی ہونہار طالبہ تھی
دنیا کے پہلے تیرتے ہوئے نیوکلیئر پاور اسٹیشن کی رونمائی گزشتہ روز روس کے شمالی شہر مرمینسک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی جہاں سائبیریا روانگی سے قبل اس میں نیوکلیئر فیول ڈالا جائے گا۔ نیو کلیئر پاور اسٹیشن

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں