Friday, 18 January, 2019
دہی کھانے سے ذیابیطس کے خطرے میں کمی ہوتی ہے،تحقیق

دہی کھانے سے ذیابیطس کے خطرے میں کمی ہوتی ہے،تحقیق

لندن: (مبصر)تحقیق کے مطابق دہی اور کم چکنائی کے حامل پنیر کے استعمال سے ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ تقریباًایک چوتھائی حد تک کم ہو جاتا ہے۔ سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جنہوں نے 125گرام دہی کا ایک ہفتے میں اوسطا ًساڑھے چار مرتبہ استعمال کیا، دیگر افراد کے مقابلے میں ذیابیطس سے محفوظ دِکھائی دیے۔ تحقیق میں 35 سو برطانوی شہریوں کا مطالعہ کیا گیا۔ جہاں ایک علاقے میں گیارہ برس کے دورانیے میں 753 بالغ افراد ٹائپ ٹو ذیابیطس کا شکار ہوئے، لیکن ایسے افراد جو دہی اور کم چکنائی کے پنیر کا باقاعدگی سے استعمال کرتے رہے، ان میں اس مرض کو 24 فیصد تک کم دیکھا گیا۔

 

 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  70887
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
دو امریکی خلا بازوں نے خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس کے باہر خلا میں ’چہل قدمی کی ے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی اس چہل قدمی کے دوران ان دو میں سے ایک ’ڈاکنگ اڈیپٹر‘ کو خلائی اسٹیشن کے ساتھ جوڑا گیا۔
انڈونیشیا اور بحرالکاہل کے علاقوں میں لاکھوں افراد نے مکمل سورج گرہن کا تجربہ کیا اور اس خطے کے بعض علاقے مکمل تاریکی میں چلے گئے۔ یہ سورج گرہن مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بج کر 19 منٹ (گرینج کے وقت کے مطابق 11 بجکر 19) منٹ پر شروع ہوا
سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے مطابق سال 2015 کی چوتھی سہ ماہی میں اسے دوگنا سے زیادہ منافع ہوا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ دسمبر تک کے تین ماہ میں اس کا خالص منافع 70 کروڑ دس لاکھ ڈالر سے بڑھ کر ایک ارب 56 کروڑ ڈالر ہو گیا ہے۔
امریکی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ نظام شمسی میں نواں سیارہ بھی موجود ہے جو پلوٹو سے دور مدار میں گردش کر رہا ہے ۔ اگر امریکی ماہرین فلکیات کا وعویٰ درست نکلا تو یہ نیا سیارہ زمین کے حجم سے دس گنا ہو گا۔ٹیم کا کہنا ہے

مقبول ترین
حکومت نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بلاول
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کی ہونے والی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے دیکھتے دیکھتے شدت اختیار کرلی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج ریٹائر ہورہے ہیں، ان کے اعزاز میں سپریم کورٹ میں ریفرنس

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں