Saturday, 18 January, 2020
دنیا بھر میں ہونیوالے سائبر حملوں کا خطرہ قرار

دنیا بھر میں ہونیوالے سائبر حملوں کا خطرہ قرار

نیویارک / برسلز ۔ یورپی یونین نے سائبر حملے کو بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے، مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی حکومتوں کو اب جاگ جانا چاہیے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی پولیس ایجنسی یوروپول کے مطابق سائبر حملے میں اب تک دو لاکھ سے زائد ادارے اور افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ایجنسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، دوسری جانب مائیکرو سافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومتوں کے کمپیوٹر سسٹمز میں سیکیورٹی خامیوں نے ہیکرز کو راستہ دکھایا۔

مائیکرو سافٹ کے مطابق ہیکرز کے حملوں سے بچنے کیلئے کسی بھی انجان ای میلز کو نہ کھولیں نہ اس کا جواب دیں، انجان لوگوں کو بھی اپنی معلومات نہ دیں، اپنی ڈیوائسز کو اینٹی وائرس کے ساتھ اپ ڈید رکھیں۔ 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  86665
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
فرانسیس میں پہلے ہی کلاس رومز میں موبائل فونز کے استعمال کی اجازت نہیں مگر اگلے سال سے طالبعلم وقفے، دوپہر کے کھانے یا فارغ وقت میں بھی موبائل استعمال نہیں کرسکیں گے
کمپیوٹر اور سوشل میڈیا کے ماہرین کے مطابق اگر کوئی آپ کی ٹویٹر پوسٹ، لائک یا شیئر کرتا ہے تو ضروری نہیں وہ انسان ہو بلکہ وہ کوئی کمپیوٹر پروگرام بھی ہوسکتا ہے جسے ’’ٹویٹربوٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
جاپان میں ہوکائیڈو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ہائیڈروجیل پر مشتمل ایک ایسا ہلکا پھلکا کپڑا تیار کیا ہے جو نہ صرف بے حد لچک دار ہے بلکہ فولاد سے 5 گنا زیادہ مضبوط بھی ہے۔
دو امریکی خلا بازوں نے خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس کے باہر خلا میں ’چہل قدمی کی ے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی اس چہل قدمی کے دوران ان دو میں سے ایک ’ڈاکنگ اڈیپٹر‘ کو خلائی اسٹیشن کے ساتھ جوڑا گیا۔

مقبول ترین
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کے بھائی علامہ امیر حسین رضوی اور بھتیجے محمد علی سمیت 86 افراد کو مجموعی طور پر 4 ہزار 738 سال قید کی سزا سنا دی۔
جس طرح ایک انسان کی عملی زندگی میں ہر شے کے میعار معین ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوستی کے بھی میعار ہونے چاہیں کیونکہ دوستی یا حلقہ احباب انسان کا اصلی تعارف ہوتے اور انسان اپنی کمپنی یا سوسائٹی سے پہجانا جاتا۔ اور یہ سچ بات ہے
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتی ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی جنگ پاکستان کے لیے تباہ کن ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب عظیم ترین دوستوں میں سے ایک ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں۔ ہمارا خطہ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں