Wednesday, 19 February, 2020
امریکی خلا بازوں کی خلائی اسٹیشن کے باہر خلا میں چہل قدمی

امریکی خلا بازوں کی خلائی اسٹیشن کے باہر خلا میں چہل قدمی

واشنگٹن - دو امریکی خلا بازوں نے خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس کے باہر خلا میں ’چہل قدمی کی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی اس چہل قدمی کے دوران ان دو میں سے ایک ’ڈاکنگ اڈیپٹر‘ کو خلائی اسٹیشن کے ساتھ جوڑا گیا، جو آئندہ اس اسٹیشن پر پہنچنے والے خلائی جہازوں کے استعمال میں آئیں گے۔

 اس سارے عمل کی براہِ راست کارروائی امریکی خلائی ادارے ناسا کے ٹیلی ویژن پر نشر کی جاتی رہی۔ اس دوران کیٹ روبنز اور جَیف ولیمز نامی یہ خلا باز سطحِ زمین سے چار سو کلومیٹر کی بلندی پر موجود تھے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  65218
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
انڈونیشیا اور بحرالکاہل کے علاقوں میں لاکھوں افراد نے مکمل سورج گرہن کا تجربہ کیا اور اس خطے کے بعض علاقے مکمل تاریکی میں چلے گئے۔ یہ سورج گرہن مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بج کر 19 منٹ (گرینج کے وقت کے مطابق 11 بجکر 19) منٹ پر شروع ہوا
سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کے مطابق سال 2015 کی چوتھی سہ ماہی میں اسے دوگنا سے زیادہ منافع ہوا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ دسمبر تک کے تین ماہ میں اس کا خالص منافع 70 کروڑ دس لاکھ ڈالر سے بڑھ کر ایک ارب 56 کروڑ ڈالر ہو گیا ہے۔
امریکی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ نظام شمسی میں نواں سیارہ بھی موجود ہے جو پلوٹو سے دور مدار میں گردش کر رہا ہے ۔ اگر امریکی ماہرین فلکیات کا وعویٰ درست نکلا تو یہ نیا سیارہ زمین کے حجم سے دس گنا ہو گا۔ٹیم کا کہنا ہے
ایپل کا نیا آئی فون پہلی بار وائرلیس چارجنگ کے فیچر کے ساتھ متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ کے مطابق اس فون (ممکنہ طور پر اس کا نام آئی فون سیون ہوگا) کو کسی بھی انڈیکٹو پیڈ پر رکھ کر چارج کیا جا سکے گا۔

مقبول ترین
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور وادی میں مودی سرکار
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان چاپلوسوں اور چغل خوروں سے دور رہیں، اپنے ارد گرد منافقین کی نشاندہی کریں اور نزدیک نہ آنے دیں۔ سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران کو مشورہ دیتے
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرے گی، جتنے مرضی مارچ کرلیں، عمران خان کہیں نہیں جا رہے، مہنگائی کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیریس کے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کرنے کے بیان کی تعریف کرتے ہوئےکہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا غیر جانبدارانہ تبصرہ دیرپا پاکستانی موقف کا حامی ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں