Tuesday, 10 December, 2019
سری لنکن ون ڈے ٹیم کو بھارت روانگی سے روک دیا گیا

سری لنکن ون ڈے ٹیم کو بھارت روانگی سے روک دیا گیا

کولمبو ۔  سری لنکن ون ڈے اسکواڈ کو وزیر کھیل کے حکم پر بھارت جانے کی اجازت نہ ملی۔ سری لنکن ون ڈے ٹیم کو بھارت روانگی سے روک دیا گیا۔ کھلاڑی کولمبو ایئر پورٹ سے گھر واپس چلے گئے۔ شیڈول کے مطابق ون ڈے ٹیم کے 9 کھلاڑیوں کو سوموار کی رات کولمبو سے بھارت روانہ ہونا تھا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکن ون ڈے اسکواڈ کو وزیر کھیل کے حکم پر بھارت جانے کی اجازت نہ ملی۔ سری لنکن ون ڈے ٹیم کو بھارت روانگی سے روک دیا گیا۔ کھلاڑی کولمبو ایئر پورٹ سے گھر واپس چلے گئے۔ 

مقامی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کئی روز پہلے ہی ٹیم کا اعلان کرچکا تھا۔ کپتان تھسارا پریرا سمیت تمام کھلاڑی جب کولمبو ایئرپورٹ پہنچے تو کلیئرنس نہ ملی۔ شیڈول کے مطابق ون ڈے ٹیم کے 9 کھلاڑیوں کو سوموار کی رات کولمبو سے بھارت روانہ ہونا تھا۔ سری لنکن وزیر کھیل ٹیم کی سلیکشن سے مطمئن نہ تھے۔ سری لنکن بورڈ نے منگل کو دوبارہ وزیر کھیل سے رابطہ کیا

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  82929
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 کے ذریعے براستہ دبئی پہنچ گئی ہے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کالی آندھی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 105 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر آسانی سے پورا کرلیا۔
پختونز کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ کے دوسرے میچ میں مخالف مراٹھاز کی ایک ساتھ تین وکٹیں گرا کر ہیٹرک کر لی اور ٹی ٹین لیگ میں وکٹوں کی ہیٹرک کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے
ترکی کے شہراستنبول میں کھیلے جانے والے ایک ٹینس میچ کے دوران روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپووا کو ان کے ایک مداح نے اسٹیڈیم میں ہی شادی کی پیشکش کردی جس کے جواب میں ماریہ نے شائد کہہ ڈالا۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن احتجاج کا پلان بنانے والوں کے نام وقت آنے پر بتاؤں گا۔ نواز شریف حکومت نہیں عدالتی فیصلے سے لندن گئے، قائد کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو آخری حد تک جائیں گے
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے منصوبے کک بیکس کیلئے بنائے جاتے ہیں۔ کہتے ہیں اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے، ایسی باتیں بیوقوف ہی کر سکتے ہیں۔ ملک میں کرپٹ لوگوں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی بارڈرز پر کہیں بھی کوئی مشترکہ پیٹرولنگ نہیں ہوتی۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ نے طُلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبہ یونین کے بحال کردہ طلبہ یونین بل 2019ء کے مطابق اسٹوڈنٹ یونین کسی بھی تعلیمی ادارے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں