Wednesday, 21 August, 2019
پی سی بی نے پی ایس ایل 3 کے شیڈول کا اعلان کردیا

پی سی بی نے پی ایس ایل 3 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔  پی ایس ایل تھری 22فروری سے 25مارچ تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 22 فروری 2018 سے ہوگا۔ پی ایس ایل تھری میں چار وینیوز کا استعمال کیا جائے گا جہاں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز دبئی اسٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگا۔ تمام ٹیمیں ایک دوسرے سے دو، دو مرتبہ مدمقابل ہوں گی۔ پی ایس ایل تھری کا پہلا میچ دفاعی چمپیئن پشاور زلمی اور نئی ٹیم ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

 پی ایس ایل تھری 22 فروری سے 25 مارچ تک جاری رہے گا اوراس دوران کل34میچز کھیلے جائیں گے ۔ پی ایس ایل تھری میں چار وینیوز کا استعمال کیا جائے گا جہاں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ تیسرے ایڈیشن میں پاکستان میں 3میچز کھیلے جائیں گے جن میں 20اور 21مارچ کو 2پلے آف میچز لاہور میں ہوں گے جبکہ فائنل میچ 25مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ پی ایس ایل تھری کے میچز دبئی ،شارجہ ،لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے امید کا اظہار کیا کہ پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن کامیابی کی نئی بلندیوں پر پہنچے گا۔ انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ بڑی تعداد میں کرکٹ شائقین اسٹیڈیمز کا رخ کریں گے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  39679
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن کالی آندھی کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 105 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر آسانی سے پورا کرلیا۔
آئی سی سی کے نئے مجوزہ فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو بھارت کی نسبت انتہائی کم میچز ملے ہیں تاہم مجوزہ پروگرام میں پاکستان کو کم میچز ملنے پر پی سی بی کچھ خاص پریشان نہیں
بھارت نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی وجہ سے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کردیا۔
پی سی بی نے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے آئی سی سی کو نوٹس جمع کرادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاک بھارت سیریز کے معاملے پر آئی سی سی سے ڈِسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد سے وزیراعظم عمران خان نے شدید تشویش کا اظہار کیا تھا اور وہ کشمیر کے معاملے پر بین الاقوامی برادری سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں