Thursday, 09 July, 2020
ویمنز بگ بیش لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغازکل سے ہوگا

ویمنز بگ بیش لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا  آغازکل سے  ہوگا

سڈنی ۔  آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز(کل) ہفتہ سے ہوگا۔ 

ایونٹ میں  آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میلبورن رینیگیڈز، سڈنی تھنڈرز، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، برسبین ہیٹ، ہوبارٹ ہریکینز، میلبورن سٹارز، پرتھ سکارچرز اور سڈنی سکسرز شامل ہیں۔ 

افتتاحی روز تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی تھنڈر کے مابین کھیلا جائے گا۔ 

دوسرے میچ میں ہوبارٹ ہریکینز اور ایڈیلیڈ کی ٹیمیں  آمنے سامنے ہوں گی جبکہ تیسرا میچ سڈنی سکسرز اور میلبورن سٹارز کے مابین کھیلا جائے گا۔ 

 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  29003
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے انکشاف کیاکہ پروفیشنل اور ذاتی پریشانیوں کی وجہ سے انھوں نے 3 مرتبہ خودکشی کا سوچا۔ ری ہیبلی ٹیشن میرے لیے دباؤ سے بھرپور تھی۔
پاکستان کی جانب سے 226 انٹرنیشنل میچز میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والی سابق کپتان ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔
سابق قومی کپتان راشد لطیف نے بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی کی جانب سے چار ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز کو فلاپ آئیڈیا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مجوزہ ایونٹ کا مستقبل بھی بگ تھری ماڈل سے مختلف ہرگز نہیں ہوگا۔
ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی پہلوان محمد انعام نے بھارتی پہلوان سمویر سنگھ کو شکست دے کر سلور میڈل اپنے نام کیا جب ک فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوانوں نے چار برانز میڈل حاصل کئے۔

مزید خبریں
سید منور حسن مسلم امہ کا اثاثہ و سرمایہ تھے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء پر نہیں ہو سکے گا۔
کورونا وائرس پاکستان ہی نہیں ہی دنیا بھر میں اپنی پوری بدصورتی کے ساتھ متحرک ہے ، تشویشناک یہ ہےاس عالمی وباء کے نتیجے میں ہمارے ہاں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مقبول ترین
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک مشترکہ بیان میں تینوں ملکوں نے دہشتگرد مزاحمتی تحریک کے دوبارہ اٹھنے سے بچنے کےلئے افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے منظم، ذمہ دار اور حالات پر مبنی انخلا پر زور دیا۔
سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمائے کو محفوظ بنانے کےلیے سونے میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت
سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمات جلد نمٹانے اور نیب ریفرنسز کے فیصلوں کیلئے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں لاکھڑا کول مائننگ پاور پلانٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔
ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں طے شدہ ضابطہ کار (ایس او پیز) کے ساتھ کھولنے پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ امتحانات

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں