Monday, 25 September, 2017
فخر زمان پی ایس ایل فرنچائزز کی نگاہ کا مرکزبن گئے

فخر زمان پی ایس ایل فرنچائزز کی نگاہ کا مرکزبن گئے

 لاہور ۔ چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی سے شہرت پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخر زمان پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز ز کے لیے مرکز ِنگاہ  بن گئے ہیں۔ کم ازکم تین فرنچائزز ایسی ہیں جو انہیں  اگلے سیزن میں اپنی ٹیم کا حصہ بنانے کی خواہشمند ہیں۔ فخرزمان کو ان کی شاندار کارکردگی کے صلے میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے سلور کیٹگری سے ترقی دیتے ہوئے ڈائمنڈ کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے تاہم لاہور کی ٹیم انہیں ڈائمنڈ کے بجائے گولڈ کی کیٹگری میں کھلانا چاہتی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بہترین فارمنس کی بدولت مستند اوپنر کی حیثیت سے قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے فخر زمان میں پی ایس ایل کی فرنچائزز گہری دلچسپی لے رہی ہیں اور کم ازکم تین فرنچائزز ایسی ہیں جو انہیں  اگلے سیزن میں اپنی ٹیم کا حصہ بنانے کی خواہشمند ہیں۔

پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے فخرزمان کو ان کی شاندار کارکردگی کے صلے میں پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے سلور کیٹگری سے ترقی دیتے ہوئے ڈائمنڈ کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے تاہم لاہور کی ٹیم انہیں ڈائمنڈ کے بجائے گولڈ کی کیٹگری میں کھلانا چاہتی ہے۔

دوسری جانب چیمپئنز ٹرافی  کی فاتح ٹیم میں شامل  شاداب خان اور حسن علی ایمرجنگ کیٹگری سے ترقی پا کر اب گولڈ کیٹگری میں آگئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  41411
کوڈ
 
   
 
متعلقہ خبریں
پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبونل نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث معطل کرکٹر خالد لطیف پر 5 سال کی پابندی اور 0 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خالد لطیف پر 6 شقوں کی خلاف ورزی ثابت کی ہے جس میں انہیں سزا سنائی گئی ہے۔
پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ قومی کرکٹر شرجیل خان نے پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شرجیل خان پانچوں شقوں پر ہونے والی سزا کو چیلنج کریں گے اور ان کے وکیل کی جانب سے اپیل کا متن تیار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو افغان ٹی ٹوئنٹی لیگ کیلیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ شرجیل خان کی پانچ سال کی سزا میں وہ ڈھائی سال معطل یعنی کرکٹ سے مکمل دور رہیں گے

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق جرمنی میں ہونے والے فیڈرل الیکشن میں انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین(سی ڈی یو) اور اس کی اتحادی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کے خطاب کو سنا، اگر وہ 'لٹل راکٹ مین' کی ہی سوچ کی تائیدکرتے ہیں تو پھر وہ بہت دیر تک نہیں رہیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلیے صاف شفاف الیکشن کرائے جائیں، شاہد خاقان عباسی بہت کمزور وزیراعظم ہیں، ان پر خود ایل این جی کرپشن کا دھبا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہر قیمت پر مادر وطن کے دفاع کی قسم کھائی ہے، ہم قربانیاں دیتے آئے ہیں، قربانیاں دے رہے ہیں اوردیتے رہیں گے

پاکستان
 
وزیراعظم ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کریں، عمران خان
 
آپریشن ردالفساد، ڈی آئی خان میں 3 دہشت گرد ہلاک
 
شہید لیفٹیننٹ ارسلان کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین
 
تحریک انصاف اور ایم کیوایم قومی اسمبلی میں تبدیلی پر متفق
 
شہید ہونے آئے ہیں، گولی کا انتظار ہے، شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم
 
عمران کے گوشوارے: تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع
 
 
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں