Tuesday, 15 October, 2019
آفریدی ٹی 10 لیگ میں ہیڑک کرنے والے پہلے باؤلر

آفریدی ٹی 10 لیگ میں ہیڑک کرنے والے پہلے باؤلر

 شارجہ۔ پختونز کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ کے دوسرے میچ میں مخالف مراٹھاز کی ایک ساتھ تین وکٹیں گرا کر ہیٹرک کر لی اور ٹی ٹین لیگ میں وکٹوں کی ہیٹرک کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے ۔ 

 شاہد آفریدی کی ٹیم نے سہواگ کی ٹیم کو جیت کیلئے 122رنز کا ہدف دیاہے ،بیٹنگ میں فخر زمان نے چھکے چھڑائے تو باولنگ میں شاہد آفریدی نے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو گھما کر رکھ دیا۔

شاہد آفریدی نے رسووو ،براوو او ر سہواگ کی ایک ساتھ وکٹیں اڑا کر ہیٹرک کر لی ہے اور میچ میں اپنی پوزیشن کو مضبوبط بنا لیاہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  32866
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بھارت, روہت شرما الیون, میتھیوز, روشن ڈکویلا, سرنگا لکمل, ویرات کوہلی, سری لنکا, کرکٹ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں واکی ٹاکی استعمال کر کے آئی سی سی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں ۔ بھارتی کپتان کی واکی ٹاکی استعمال کرنے کی تصویر سامنے آتے ہی ہنگامہ کھڑا ہوگیا ، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے
سری لنکن کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد ایمریٹس ایئرلائن کی پروازکے ذریعے براستہ دبئی کولمبو روانہ ہوگئی ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں
برطانوی پولیس نے 2016 میں برطانیہ سے بیٹھ کر پاکستان میں نفرت انگیز تقریر کرنے سے متعلق تفتیش میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد کردی۔
وزیراعظم کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں