Monday, 03 August, 2020
’’ گلاسگواوپن: رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا‘‘

’’ گلاسگواوپن: رابعہ شہزاد نے سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا‘‘

کراچی ۔ پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر اپنی پوسٹ کے ذریعے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

رابعہ شہزاد نے اپنی پوسٹ میں اس سفر میں آنے والی مشکلات کا تذکرہ بھی کیا اور ساتھ ہی انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے ہر لمحہ ساتھ دینے پر اپنے والد کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 پاکستانی بیڈ منٹن اسٹار ماحور شہزاد کی 21 سالہ بہن رابعہ شہزاد کراچی میں زیر تعلیم ہیں اور یہ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی جانب سے کسی بھی قسم کے تعاون کے بغیر ہی آزادانہ طور پر ٹریننگ کرتی ہیں،گزشتہ سال رابعہ شہزاد نے برطانیہ کے ہی مپشائر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ 

 

 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  5362
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے پہلی اننگ میں برتری حاصل کرلی ہے۔
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ 279 رنز سے جیت کر مہمان نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا، نیتھن لیون نے دس شکار کیے، لبے شینے مین آف دی میچ قرار پائے۔
ایونٹ میں8 ٹیمیں حصہ لیں گی، افتتاحی میچ میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی تھنڈر کے مابین کھیلا جائے گا
پاکستان کے ٹینس کھلاڑی اعصام الحق کو امید ہے کہ اس سال وہ بین الاقوامی مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہیں گے۔اعصام الحق نے گزشتہ دنوں بارسلونا اوپن میں ڈبلز ٹائٹل جیتا جو اس سال ان کا دوسرا ٹائٹل ہے۔

مزید خبریں
سید منور حسن مسلم امہ کا اثاثہ و سرمایہ تھے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء پر نہیں ہو سکے گا۔
کورونا وائرس پاکستان ہی نہیں ہی دنیا بھر میں اپنی پوری بدصورتی کے ساتھ متحرک ہے ، تشویشناک یہ ہےاس عالمی وباء کے نتیجے میں ہمارے ہاں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مقبول ترین
سعودی عرب، خلیجی ممالک، ترکی، امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے جبکہ کورونا وبا کے باعث سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کا مکمل خیال رکھا جارہا ہے۔
سرینگر:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس پارٹی کے سرکردہ رہنما روح اللہ مہدی نے ٹویٹر پر اس بات کا اعلان کیا کہ وہ اب اس منصب سے دستبردار ہوگئے ہیں، لہذا آئندہ سے ان کے کسی بھی بیان کو نیشنل کانفرنس سے منسوب نہ کیا جائے۔
ایک عجیب وغریب واقعے میں کان پور پولیس نے ایک بکری کو ماسک نہ پہننے پرگرفتارکرلیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیکن گنج پولیس نے بکری کو اٹھایا اور جیپ میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ لگتا ہے کراچی میں کوئی حکومت ہی نہیں اور کراچی والوں کوسندھ حکومت کےرحم وکرم پرنہیں چھوڑاجاسکتا۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے بالخصوص کراچی کی ترقی کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں