Monday, 03 August, 2020
پاکستان سپر لیگ 5 کا افتتاحی میچ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ 5 کا افتتاحی میچ آج ہوگا

کراچی: پاکستان سپر لیگ 5 کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا۔ سپرلیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز شامل ہیں جبکہ ان ٹیموں کے مابین کل 34 میچز پاکستان کے چار شہروں میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان سپرلیگ5 میں شرکت کے لیے تمام ٹیموں کے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور آج نیشنل اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔

اس افتتاحی تقریب میں تقریبآ 350 فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریںگےاور دنیا کو یہ باور کروایا جائے گا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے جہاں پاکستان سپر لیگ جیسے اہم ایونٹس کا انعقاد انتہائی خوش اسلوبی سے ہورہا ہے۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  96630
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
دورہ انگلینڈ کے پاکستانی اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ میڈیا کے مطابق دورۂ انگلینڈ کے لیے نامزد ہونے والے اسکواڈ میں شامل 7 پاکستانی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں، جن کھلاڑیوں میں کورونا وائرس
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ اسکواڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ اور ایمرجنگ کیٹگری کے20 کرکٹرز شامل ہیں جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا اور سابق لیگ اسپنر ٹیم مینجمنٹ میں اسپن بولنگ کوچ اور مینٹور کی حیثیت سے شامل کر لیے گئے ہیں۔ یونس خان بہت سے موجودہ کھلاڑیوں کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی بہت عزت کی جاتی ہے۔
پاکستانی کرکٹر رومان رئیس کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی بیٹی اور اہل خانہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ رومان نے بیٹی کی ولادت کو اللہ کی رحمت قرار دیا۔

مزید خبریں
سید منور حسن مسلم امہ کا اثاثہ و سرمایہ تھے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء پر نہیں ہو سکے گا۔
کورونا وائرس پاکستان ہی نہیں ہی دنیا بھر میں اپنی پوری بدصورتی کے ساتھ متحرک ہے ، تشویشناک یہ ہےاس عالمی وباء کے نتیجے میں ہمارے ہاں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا،
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے اضلاع کی سطح پر قرنطینہ مرکز بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سےخالد جاوید خان کو انور منصور کی جگہ پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مقبول ترین
سعودی عرب، خلیجی ممالک، ترکی، امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے جبکہ کورونا وبا کے باعث سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کا مکمل خیال رکھا جارہا ہے۔
سرینگر:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس پارٹی کے سرکردہ رہنما روح اللہ مہدی نے ٹویٹر پر اس بات کا اعلان کیا کہ وہ اب اس منصب سے دستبردار ہوگئے ہیں، لہذا آئندہ سے ان کے کسی بھی بیان کو نیشنل کانفرنس سے منسوب نہ کیا جائے۔
ایک عجیب وغریب واقعے میں کان پور پولیس نے ایک بکری کو ماسک نہ پہننے پرگرفتارکرلیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیکن گنج پولیس نے بکری کو اٹھایا اور جیپ میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ لگتا ہے کراچی میں کوئی حکومت ہی نہیں اور کراچی والوں کوسندھ حکومت کےرحم وکرم پرنہیں چھوڑاجاسکتا۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے بالخصوص کراچی کی ترقی کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں