Wednesday, 18 September, 2019
حفیظ کو باؤلنگ ایکشن درست کرنے کیلئے این سی اے میں کام کی ہدایت

حفیظ کو باؤلنگ ایکشن درست کرنے کیلئے این سی اے میں کام کی ہدایت

لاہور۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ایکشن میں درستگی کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ اس کیلئے انہیں کسی ماہر کی سرپرستی حاصل نہیں ہو گی تاہم ضرورت ہوئی تو بائیو مکینک لیب میں ان آفیشل ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بورڈ نے آل راؤنڈر کو بولنگ ایکشن کی درستگی کے لئے این سی اے سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن میں بازو کا خم 20 سے 22 ڈگری تک رہا ہے۔جبکہ 37 سالہ کو ضرورت ہوئی تو پی سی بی بائیو مکینک لیب میں ان آفیشل ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے ۔پی سی بی کے مطابق آفیشل بولنگ ایکشن ٹیسٹ کا فیصلہ محمد حفیظ کو خود کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  95175
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
آئی سی سی کے نئے مجوزہ فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو بھارت کی نسبت انتہائی کم میچز ملے ہیں تاہم مجوزہ پروگرام میں پاکستان کو کم میچز ملنے پر پی سی بی کچھ خاص پریشان نہیں
بھارت نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی وجہ سے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کردیا۔
بھارت, روہت شرما الیون, میتھیوز, روشن ڈکویلا, سرنگا لکمل, ویرات کوہلی, سری لنکا, کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پی ایس ایل تھری 22فروری سے 25مارچ تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 22 فروری 2018 سے ہوگا۔ پی ایس ایل تھری میں چار وینیوز کا استعمال کیا جائے گا جہاں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ جنگ نہ کرنے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے اور نہ ہی کبھی امریکا نے سعودی عرب سے اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ نہیں کیا۔ برطانوی خبر
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی
خیبر پختون خوا میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں