Wednesday, 19 February, 2020
پی سی بی کا حفیظ کے بولنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

پی سی بی کا حفیظ کے بولنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ایک بار پھر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے حفیظ پی سی بی کی 4 رکنی ایکشن ریویو کمیٹی کے ساتھ کام کریں گے جس میں احسن رضا، سلیم جعفر، سجاد اکبر اور علی ضیاء شامل ہیں۔ کمیٹی محمد حفیظ کا ایکشن درست کرنے کے لیے طریقہ کار طے کرے گی، ہر 40 روز کے بعد بائیو مکینکس لیب میں بولر کا ایکشن ٹیسٹ ہوگا، ایکشن ریویو کمیٹی کی کلیئرنس کے بعد ری ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی کو درخواست دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے حفیظ پی سی بی کی 4 رکنی ایکشن ریویو کمیٹی کے ساتھ کام کریں گے جس میں احسن رضا، سلیم جعفر، سجاد اکبر اور علی ضیاء شامل ہیں۔

کمیٹی محمد حفیظ کا ایکشن درست کرنے کے لیے طریقہ کار طے کرے گی، ہر 40 روز کے بعد بائیو مکینکس لیب میں بولر کا ایکشن ٹیسٹ ہوگا، ایکشن ریویو کمیٹی کی کلیئرنس کے بعد ری ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی کو درخواست دی جائے گی۔

محمد حفیظ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ایکشن بحالی پر کام کا آغاز کریں گے۔

یاد رہے کہ  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 18 اکتوبر کو ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد پروفیسر حفیظ نے ایکشن کا ٹیسٹ دیا تھا لیکن وہ اسے کلیئر کرنے میں ناکام رہے اور آئی سی سی نے ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا تھا۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  80870
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شسکت دے دی۔ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے دی گئی برتری کو بھی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے پہلی اننگ میں برتری حاصل کرلی ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اس خبر کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔

مزید خبریں
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور مائیکروسافٹ نے Imagine Cup 2020میں نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، اسلام آباد کی ٹیمFlowlines کو نیشنل فائنل 2020کا فاتح قرار دیاہے۔نسٹ کی ٹیم نے ملک بھر کی 60 فائنلسٹ ٹیموں میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ سیاسی معاون نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انھیں کینسر کا مرض‌لاحق تھا۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
ویسے تو پاکستان کے ترکی کے ساتھ تعلقات ہمیشہ ہی برادرانہ رہے ہیں، مختلف علاقائی اور ملکی معاہدوں میں دونوں ملک شریک رہے ہیں۔ ان روابط کی جڑیں تاریخ کی گہرائی میںموجود ہیں لیکن یوں معلوم ہوتا ہے جیسے اب پاک ترک تعلقات کے بلندی کی طرف بڑھنے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں انہیں گھر جانا پڑے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پوری

مقبول ترین
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور وادی میں مودی سرکار
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان چاپلوسوں اور چغل خوروں سے دور رہیں، اپنے ارد گرد منافقین کی نشاندہی کریں اور نزدیک نہ آنے دیں۔ سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران کو مشورہ دیتے
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرے گی، جتنے مرضی مارچ کرلیں، عمران خان کہیں نہیں جا رہے، مہنگائی کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیریس کے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کرنے کے بیان کی تعریف کرتے ہوئےکہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا غیر جانبدارانہ تبصرہ دیرپا پاکستانی موقف کا حامی ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں