Saturday, 18 January, 2020
آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال، علاقائی سیکیورٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کینتھ ایف میک کینزی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے پہلے ون آن ون ملاقات کی، پھر وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جیو سٹریٹجک ماحول، علاقائی سیکیورٹی صورتحال، افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  85286
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
الیکشن کمیشن نے 318 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل کر دی۔ معطل شدہ پارلیمنٹرینز اسمبلی اجلاس اور قانون سازی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ اس متعلق الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سیکرٹری دفاع مارک اسپر نے آرمی چیف سے کہا کہ امریکا لڑائی نہیں
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی سروسز ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ جماعت اسلامی، نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ارکان نے احتجاج کے بعد ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے حمایت کی تاہم
پاکستان بحریہ کا آپریشنل کمانڈز سیمینار 2019 اور تیسرے پاکستان نیوی صنعتی سیمینار کراچی میں منعقد ہوئے۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بطور مہمان خصوصی ان سیمنارز میں شرکت کی۔

مزید خبریں
گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث درجہ حرارت منفی 20 تک گر گیا۔گلگت بلتستان کے بالائی علاقے خاص کر استور، روندو، کھرمنگ اور سکردوں میں شدید سردی اور، یخ بستہ ہواوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن اور زندگی مفلوج کردی ہے۔

مقبول ترین
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کے بھائی علامہ امیر حسین رضوی اور بھتیجے محمد علی سمیت 86 افراد کو مجموعی طور پر 4 ہزار 738 سال قید کی سزا سنا دی۔
جس طرح ایک انسان کی عملی زندگی میں ہر شے کے میعار معین ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوستی کے بھی میعار ہونے چاہیں کیونکہ دوستی یا حلقہ احباب انسان کا اصلی تعارف ہوتے اور انسان اپنی کمپنی یا سوسائٹی سے پہجانا جاتا۔ اور یہ سچ بات ہے
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتی ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی جنگ پاکستان کے لیے تباہ کن ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب عظیم ترین دوستوں میں سے ایک ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں۔ ہمارا خطہ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں