Tuesday, 11 December, 2018
گجرات:عمران خان کی تقریر کے دوران جوتا اچھال دیا گیا

گجرات:عمران خان کی تقریر کے دوران جوتا اچھال دیا گیا

 

گجرات ۔ گجرات میں تحریک انصاف کے جلسے میں دوران خطاب عمران خان پر جوتا اچھال دیا گیا لیکن وہ علیم خان کو جا لگا۔ 

گجرات میں تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم کے دوران عمران خان جلسے سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ایک شخص نے اسٹیج پر جوتا اچھال دیا لیکن خوش قسمتی سے وہ چیرمین پی ٹی آئی کو نہ لگا بلکہ ان کے ساتھ کھڑے علیم خان کو جا لگا، واقعے کے فوراً بعد عمران خان خطاب چھوڑ کر واپس روانہ ہوگئے۔

واضح رہے سیاست دانوں پر جوتا اچھالنے کے واقعات میں دن بدن تیزی آتی جارہی ہے اور اب تک اس کی زد میں متعدد رہنما آچکے ہیں چند ہفتے قبل ایک تقریب کے دوران وزیرداخلہ احسن اقبال پر بھی جوتا اچھالا گیا جب کہ چند روز قبل وزیرخارجہ خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی گئی جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف پر بھی جوتا اچھالا گیا جو ان کے سینے پر لگا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  48532
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں واقع جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف پرایک شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو ان کے سینے پر جالگا۔ جوتا پھینکے جانے کے واقعے کے بعد نواز شریف نے تقریب سے مختصر خطاب کیا اور واپس روانہ ہوگئے۔ جوتا پھینکنے والے کو حراست میں لے لیا گیا ہے
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے ملک میں امن وترقی کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔ طلبہ ملک کو نئی بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
امریکا میں پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی نے ویمن فارن پالیسی گروپ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم بھارت سرحدی جارحیت کے ذریعے پاکستان کی امن کوششوں کو سبوتاژکررہا ہے۔پاکستان میں فوجی آپریشن کے بعد دہشتگردی کا تقریباً خاتمہ ہو چکا ہے
تحریک انصاف کے مرکزی راہنماشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پارلیمنٹ میں سیاسی اکھاڑہ ہے، نظام سبوتاژ کرنے سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ عام آدمی کواحتجاج سے نہی کرپٹ نظام اورکرپشن سے تکلیف ہے۔ اس پربات کوئی نہیں کرتاہم کرپشن اوربدعوانی سے مقابلہ کررہے ہیں۔

مزید خبریں
میڈیا کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اظہر صدیق ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے کی نشاندہی دہی کی گئی۔
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی

مقبول ترین
خیبرپختونخوا حکومت پر براجماں تبدیلی کے دعویداروں نے بے روز گار نوجوانوں پر بم گرانے کی تیاری کر لی۔ خیبر پختون خوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے پر غور شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ملازمین کیلئے مدت ملازمت
میڈیا کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے بذریعہ موٹروے اسلام آباد پہنچا دیا گیا، وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا تبادلہ کرکے انہیں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا صدر تعینات کیا گیا ہے جب کہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو نیا کور
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ میں رہوں نہ رہوں سپریم کورٹ کا یہ ادارہ برقرار رہے گا اور میرے بعد آنے والے مجھ سے زیادہ بہتر ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان بار میں اپنے خطاب میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ڈیم کی تعمیرآنے والی نسلوں

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں