Saturday, 25 November, 2017
’’باجوڑ میں افغانستان سے دہشت گرد حملے، افغان سفیر کی طلبی‘‘

’’باجوڑ میں افغانستان سے دہشت گرد حملے، افغان سفیر کی طلبی‘‘

اسلام آباد ۔ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے ان سے گزشتہ روز پاکستانی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشتگرد حملے پر شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی افغانستان منصور احمد خان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ بھی ان کے حوالے کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ناظم الامور سے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے پر جواب طلبی کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سرحدی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کیپٹن جنید حفیظ اور سپاہی رحام شہید ہو گئے تھے۔ پاک فوج نے اس بزدلانہ کارروائی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا تھا جبکہ ان کے کئی ساتھی زخمی حالت میں فرار ہو گئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کرسکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  85228
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نےوزیراعلیٰ بلوچستان نواب
دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہےکہ پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے افغانستان سے روابط کے ثبوت موجود ہیں۔ کپواڑہ اور دیگرعلاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارت کے نہتے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
کور کمانڈر لاہورلیفٹننٹ جنرل عامر ریاض نے جہلم کے علاقے ٹلہ جوگیاں میں پاک فوج کی فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں کی فیلڈ مشقیں دیکھیں ۔ کور کمانڈر لاہور نے آپریشنل تیاریوں کو سراہتے ہوئے ایسی مشقوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف ٗان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر حاضری سے استثنیٰ کے باوجود 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کیلئے احتساب عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دور ان نواز شریف کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر میں گرما گرمی ہوئی جس پر جج محمد بشیر نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہونےکی تصدیق کردی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا
ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نےافغان حکام کی جانب سے لگائے جانے والے ان الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے، جن میں کہا گیا تھا کہ سول کپڑوں میں ملبوس پاکستانی فوجی دستے افغان صوبے کنڑ میں حملے کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات سے
سردارمہتاب احمد خان نے خیبرپختونخواکے نئے گورنرکی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا ہے جنہوں نے قبائلی علاقوں میں قیام امن ، سماجی واقتصادی ترقی اوربحالی وتعمیرنو کواپنی ترجیحات قراردیا ہے۔

مقبول ترین
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کے شرکاء کو دی گئی 12 بجے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے تاہم فیض آباد کے مقام پر مظاہرین کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انتظامیہ ڈیڈ لائن میں اضافہ کردیا ہے اور کہا ہے
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی سرکاری ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ دہشت گردی مخالف اسلامی فوجی اتحاد‎ (آئی ایم سی ٹی سی) کی ویب
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ کارروائی کو تخت حاصل کرنے کی کوشش قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو آج رات 12 بجے تک فیض آباد خالی کرنے کی وارننگ جاری کردی جب کہ حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں آپریشن کا عندیہ دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن کی تمام ذمہ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں