Friday, 14 August, 2020
کیپیٹل ٹاک ۔۔۔ حامد میر
 
 

ویڈیوز
کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
لاک ڈاؤن کے باوجود لوگ گھروں میں بیٹھنے کو تیار نہیں
میرے پاس تم ہو ۔۔۔۔ کیا ہوگا؟
’’پاکستان نیوی کا فائر پاور کا مظاہرہ 2019ء‘‘
ایران کا انتقامی حملہ اور خطے میں اس کے اثرات
براہ راست نشریات
انعام اکبر کی گرفتاری کیوں؟ اصل کہانی کھل گئی
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
براہ راست نشریات
مقبول ترین
لاک ڈاؤن نے جہاں ہماری زندگی میں معیشت کا پہیہ جام کیا وہیں بہت سارے سبق بھی دے گیا۔ لاک ڈاؤن نہ ہوتا تو ہم شاید اپنی مصروف زندگی میں اتنے مصروف ہو جاتے کہ رشتوں، ناطوں کی اہمیت اور فیملی سسٹم کی خوبصورتی اور چاشنی سے مزید دور ہوتے چلے جاتے۔ وہ جو اک زندگی ہے نا کہ جس میں بیٹا دفتر جا رہا ہے، بیٹی یونیورسٹی جا رہی ہے، سب گھر والے ادھرادھر بکھرے پڑے ہیں۔
قومی اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، شرکت داری محدود ذمہ داری سمیت پانچ بلز منظور کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جس میں کمپنیز ترمیمی بل اور نشہ آور اشیا کی روک تھام کا بل بھی شامل ہے۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے۔ یہ خاتون فرقہ وارانہ موادسوشل میڈیا پربھیج دیتی ہے اورپھر آگے شیعہ اور سنی خود سے اسے پھیلاتے ہیں۔
سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے سعودی بن سلمان ولی عہد کو طلب کرلیا ہے۔ سابق سعودی انٹیلی جنس ایجنٹ کو مبینہ طور پر ناکام قاتلانہ حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

سانحہ بیروت، قیامت خیز دھماکہ، مناظر

دنیا میں ہونے والے بہت سارے فسادات ، جھگڑے ، ممالک کی آپس کی دشمنیاں ، یہ سب کہیں نہ کہیں محبت کے نظریہ کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ ہم لوگ بھول جاتے ہیں کہ یہ کائنات بھی محبت میں ہونے والی ایک تخلیق ہے ۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا یہ ایمان ہے کہ یہ کائنات حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی خاطر بنائی گئی ہے۔ تو محبت تو رب کی ایک خوبصورت تخلیق ہے ۔ اور معراج کی رات محبت کی سب سے بڑی دلیل ہے ۔
الحمداللّٰہ آئی ایس او پاکستان امامیہ نوجوانوں کی وہ متعہد اور پرعزم تنظیم ہے ،جس نے ایسے وقت علماء کرام کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت کا آغاز کیا جب کوئی ملی تنظیم تو کجا خود انقلاب اسلامی بھی ابھی کامیابی سے ہم کنار نہ ہوا تھا۔ یہ وہ دور تھاجب دولخت ہوئے پاکستان کی سیاسی قیادت سے مایوس نوجوان طبقہ سوشلزم، کیمونزم اور لادینیت کا تر نوالہ ثابت ہورہا تھا
5 اگست کو جب بھارت کی پارلیمنٹ نے کشمیر کی آئینی خود مختیاری کو یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر منسوخ کیا تقریباً 10 ہزار کشمیری جن میں بچے،بوڑھے اور خواتین سبھی شامل ہیں، کو ریاست سے باہر مختلف جیلوں میی رکھا گیا۔

کیا ملک میں کرفیو نافذ ہونا چاہیے؟
نتائج ملاحظہ کریں
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں