آئی ایس پی آر کی جانب سے احسان اللہ احسان کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے جس میں احسان اللہ حسان نے بتایا کہ اس کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے اور اس کا اصل نام لیاقت علی ہے، 2008 میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت اختیار کی اور اس وقت وہ کالج کا طالب علم تھا۔