Sunday, 16 June, 2019
جاپان میں اب روبوٹ اینکر پرسن بنیں گے

جاپان میں اب روبوٹ اینکر پرسن بنیں گے

ٹوکیو ۔ جاپان میں روبوٹ انیکر تیار کرلی ہے جوجلد حالاتِ حاضرہ کے متعلق خبریں ناظرین تک پہنچائی گی۔ ایریکا نامی انسان دوست روبوٹ تئیس سالہ لڑکی کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ایریکا کو اپریل میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا جبکہ نیوز پریزنٹر کے فرائض بھی اسی سال انجام دیگی۔

جاپان کی  یونیورسٹی اوساکا کی روبوٹکس لائبریری کے ڈائریکٹرہیروشی ہشیگورو کے تیار کردہ  ایریکا نامی انسان دوست روبوٹ تئیس سالہ لڑکی کی طرح دکھائی دیتی ہے جو فیس ریکگنیشن ٹیکنالوجی اور سینسر کے ذریعے سوال کرنے والوں کے چہروں کی شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ایریکا کو اپریل میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا جبکہ نیوز پریزنٹر کے فرائض بھی اسی سال انجام دیگی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  86451
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
برطانوی آرمی سارجنٹ اور اس کی امریکی دلہن نے پہلے شادی کے لیے لیسٹر کے ایک چرچ کا انتخاب کیا تھا۔بعدازاں انہوں نے پروگرام تبدیل کرتے ہوئے زیر آب سادہ مگر مشکل شادی کی تقریب کا انعقاد کیا
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
دبئی میں اونٹوں کے علاج کیلئے نیا اسپتال قائم کیا گیا ہے جو دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا اسپتال ہے۔اس میں کسی اور جانور کا علاج نہیں کیا جائے گا۔ اسپتال کے قیام پر 40 ملین درہم خرچ ہوئے۔
سادہ لوح دیہاتی دوسری شادی کے لالچ میں لٹ گیا۔ ڈیڑھ لاکھ روپے میں خواجہ سرا بیاہ لایا،جو پہلی رات کو ہی متاثرہ دولہا کی باقی ماندہ نقدی اور طلائی زیورات بھی لے کر فرار ہو گیا۔ متاثرہ دولہا اپنی درخواست لیکر تھانے میں پہنچ گیا۔

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے کیس بنانے ہیں بنا لیں، میرے پورے خاندان کو جیل بھیج دیں، 1973 کے آئین، عوامی حقوق، لاپتاافراد ، سول کورٹس اور 18ویں ترمیم پر موقف نہیں بدلیں گے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے فریال تالپور کے طبی معائنہ کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم کو طلب کر لیا ہے، انھیں کل احتساب عدالت میں پیش
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت پورا ہوچکا ہے اور وہ جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر رہنماؤں سے
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اننت ناگ سے گزرنے والے بھارتی سیکیورٹی فورس (سینٹرل ریزرو پولیس فورس) کے قافلے پر 2 مسلح افراد نے فائرنگ کردی، ملزمان فائرنگ کے بعد فورسز کی گاڑی پر دستی بم بھی پھینک گئے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں