Tuesday, 21 January, 2020
چائے والے کے بعد سبزی والی کی سوشل میڈیا پر دھوم

چائے والے کے بعد سبزی والی کی سوشل میڈیا پر دھوم

کھٹمنڈو ۔ کچھ لوگ اتنے خوش قسمت ہوتے ہیں کہ انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک جا پہنچتے ہیں اور آج کے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سوشل میڈیا نے اس کام کو اور بھی آسان کردیا ہے اسی لیے پاکستانی چائے والے ارشد خان کے بعد اب نیپال کی ایک سبزی والی نے بھی ٹوئٹر ٹرینڈ میں جگہ بنا لی ہے اور اس کی تصاویر نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رکھی ہے۔

ایک علاقائی بازار میں سبزی فروخت کرنے والی اس لڑکی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جس نے دیکھتے ہی دیکھتے جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا جنون کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 

کچھ بلاگر کا کہنا ہے کہ جب خوبصورتی اور کڑی محنت کو ملایا جائے تو نتیجہ نکلتا ہے نیپال کی سبزی والی، سوشل میڈیا فیم زندہ باد جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ نیپال کی ترکاری والی نے اپنے شکل و صورت سے انٹرنیٹ پر قبضہ کر لیا۔s

دلچسب بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے توسبزی والی’ اور ‘چائے والے’ کی شادی کی تجویز بھی دے ڈالی ہے۔

چائے والے کے بعد سبزی والی کی سوشل میڈیا پر دھوم
اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  86198
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
متحدہ عرب امارات میں ایک کار ڈرائیور کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تاریخ کا سب سے بڑا ساڑھے 12 لاکھ درہم کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ مذکورہ ڈرائیور کو سڑکوں پر لگے کیمرےاور ہائی وے پر نصب راڈار کی مدد سے ریکارڈ کردہ ڈیٹا کے ذریعے خطرناک اوورٹیکنگ اور مقررہ رفتار سے زیادہ تیز گاڑی چلانے
دنیا میں سے سب سے زیادہ شادیاں اور سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا ریکارڈ نائجیریا کے ایک مسلمان مبلغ محمد بیلو ابوبکر کے پاس تھا جو 93 برس کی عمر میں چل بسے ہیں، اس نائجیرین مبلغ کی 130 بیویاں تھیں۔ محمد بیلو ابوبکر بابا مسابا کے نام سے بھی شہرت رکھتے ہیں
تھائی لینڈ میں ایک سے زائد شادیاں کرنا غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود ایک تعمیراتی ٹھیکیدار نے نہ صرف 120 شادیاں کی ہیں بلکہ ان کے 28 بچے بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام بیویاں اس بات سے واقف ہیں اور خوش و مطمئن ہیں۔ انہوں نے 17 برس کی عمر میں پہلی شادی کی تھی
دبئی سے مسقط جانے والی امارات ائیر لائنز کی ایک پرواز کو سانپ کی موجودگی کے بعد منسوخ کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات ائیرلائنز نے ایک بیان میں کہا کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سامان اتارنے اور چڑھانے پر مامور عملہ کو طیارے کے کارگو والے حصے میں ایک سانپ موجود ملا۔ا

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے دورے کے دوران میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسپتالوں کو درپیش مسائل کا حل کرنے کے لیے ہمیں طویل المدتی اقدامات کرنا ہوں گے۔ ملک بھر سے کراچی میں علاج معالجے کے لیے لائے جانے والے بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث کراچی میں بچوں کے لیے 500 بستر کے ایک اور سرکاری اسپتال کی ضرورت ہے۔
ملک میں آٹے کے بحران اور قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بغیر ریگولیٹری ڈیوٹی کے 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کی اجازت دے دی۔
بنگلہ دیش اور افغانستان نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت کردی۔ مسلمانوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے اور 3 ممالک کے ہندو، سکھ، جین، بدھ مت، مسیحی اور پارسیوں کو شہریت دینے کا کہا گیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب نے آٹے بحران کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس طلب کر لیا، اجلاس آج ایوان وزیر اعلیٰ میں عثمان بزدار کی زیر صدارت ہو گا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں