Thursday, 20 February, 2020
چین، 80 سالہ شخص ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود بچ گیا

چین، 80 سالہ شخص ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود بچ گیا

بیجنگ ۔ چین کے ایک ریلوے اسٹیشن پر خوفناک حادثہ ہوا جس میں 80سالہ شخص ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود زندہ بچ گیا۔ چین کے شہر ڈالیان کے ایک ریلوے اسٹیشن پرپلیٹ فارم پر کھڑا 80 سالہ شخص اچانک پٹری پر گرکر ٹرین کی زد میں آگیا۔ یہ منظر دیکھ کر وہاں موجود لوگ دم بخود رہ گئے تاہم فوری طور پر ٹرین روک کر بزرگ کو باہر نکالا گیا تو انہیں زندہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ بزرگ کوچوٹوں کی وجہ سے فوری طور پراسپتال پہنچایا گیا ۔ بہت بڑی تعداد میں لوگ حادثہ کی وڈیو انٹرنیٹ پر دیکھ چکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  83342
کوڈ
 
   
مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی جس میں 350 فنکاروں نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کیا جب کہ راحت
شہباز شریف نے کہا کہ آٹا چینی میں کس نے کمائی کی؟ یہ بحران کیوں پیدا ہوا؟ ان سوالات کا اب تک جواب نہیں آیا۔ پابندی تھی تو برآمد کیوں ہوئی؟ کس کس حکومتی شخصیت نے گندم چینی پر اربوں کمائے؟ قوم جاننے کیلئے منتظر ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور عوام کرونا وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں چین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں