Thursday, 20 February, 2020
ہتھوڑا گروپ سرگرم، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

ہتھوڑا گروپ سرگرم، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

لندن ۔ لندن کی مشہور آکسفورڈ اسٹریٹ پر ہتھوڑا گروپ سرگرم ہوگیا، اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق آکسفورڈ اسٹریٹ پر موٹر سائیکل پر سوار  ہتھوڑا گروپ نے کئی واردات کی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کا کہنا ہے کہ لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر ہتھوڑا گروپ سرگرم ہوگیا ہے، عینی شاہدین کے مطابق  ہتھوڑا گروپ  کے افراد موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ لندن پولیس کے مطابق ان وارداتوں سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

لندن پولیس کا کہنا ہے کہ چار موپڈ پر سوار نقاب پوشوں نے راہ گیر سے موبائل فون چھینے، نقاب پوشوں نے ہتھوڑے بھی ہوا میں لہرائے اور عوام کو خوف زدہ کیا۔ لندن پولیس کے مطابق نقاب پوشوں کی تلاش جاری ہے، جلد انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔

دوسری جانب اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ 200کے قریب کریمنل گروپ شہر میں جرائم میں ملوث ہیں، مختلف جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی کے بعد ہی کوئی حتمی بیان جاری کیا جائے گا۔ 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  84044
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ﺍﯾﮏ ﻃﻮﻃﺎ ﻃﻮﻃﯽ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ، ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻃﻮﻃﯽ ﻧﮯﻃﻮﻃﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﺎﺅﮞ ﮨﮯ، ?. “ﻃﻮﻃﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﺍﻟﻮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ “ﺟﺲ ﻭﻗﺖ ﻃﻮﻃﺎ ﻃﻮﻃﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﻋﯿﻦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﺍﻟّﻮ
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
دبئی میں اونٹوں کے علاج کیلئے نیا اسپتال قائم کیا گیا ہے جو دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا اسپتال ہے۔اس میں کسی اور جانور کا علاج نہیں کیا جائے گا۔ اسپتال کے قیام پر 40 ملین درہم خرچ ہوئے۔
ایک سعودی شہری نے نیا شادیاں کرنے کے لیے اپنی موجودہ چاروں بیویوں کو ایک ہی دن میں طلاق دیدی لیکن نئی شادیاں کرنے میں بھی ناکام رہاجبکہ سابقہ بیگمات سے دوبارہ شادی کرنے کے لیے اسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سعودی بطور جہیز دینا ہوں گے

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور عوام کرونا وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں چین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور
پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤژنگ نے کہا ہے کہ چین ایک معاشی مستحکم پاکستان چاہتا ہے۔ پاکستان کی ترقی چین کے لیے اہم ہے۔ سی پیک کے خلاف اٹھنے والی آوازیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ چین کے سفیر یاؤژنگ کا اسلام آباد میں پاک چین
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چار جہاز چلے گئے پی آئی اے انتظامیہ کو خبر تک نہیں، ارشد محمود ملک ایئر فورس چھوڑ کر مستقل پی آئی اے میں آجائیں، سابق وزیراعظم اپنے علاج کیلئے جہاز لندن لے کر گئے اور جہاز ان کے علاج تک

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں