Friday, 18 October, 2019
شادی کے خواہشمند نوجوانوں کی بھاری پتھر اٹھانے کی روایت

شادی کے خواہشمند نوجوانوں کی بھاری پتھر اٹھانے کی روایت

ڈیرہ غازی خان ۔ قبائلی علاقوں میں طاقت کے اظہار کی روایت صدیوں پرانی ہے، قبائلی علاقوں میں مختلف قسم کی دلچسپ اور عجیب وغریب رسومات صدیوں سے چلی آرہی ہیں، انہی میں سے ایک روایت شادی کیلئے بھاری پتھر اٹھانا بھی شامل ہے۔

تونسہ کے قبائلی علاقوں پر چودوان، درابن، درائے زندہ میں ایک ایسی ہی روایت کے مطابق قبائلی شادی کے خواہشمند نوجوانوں کو بھاری پتھر اٹھانے کی شرط کو پورا کرنا پڑتا ہے، شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلئے ایک دن مقرر کیا جاتا ہے اس دن نوجوان بھاری پتھر جس کا وزن 3 سے 5 من تک ہوتا ہے اٹھا کر 15منٹ تک پیٹھ پر رکھنا ہوتا ہے، جو جوان پتھر اٹھانے میں کامیاب ہوجاتا ہے اس کو شادی کی اجازت مل جاتی ہے ۔ 

اس میں کچھ نوجوان ناکام بھی ہوتے ہیں مگر اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ دوبارہ تیاری کرکے میدان میں آنے کا موقع دیا جاتاہے اور اس وقت تک کوشش جاری رہتی ہے جب تک وہ پتھر کو اٹھانے میں کامیاب نہیں ہوجاتے۔

 اس سلسلے میں علاقہ کے معروف کاکا پہلوان نوجوانون کو پتھر اٹھانے کی تربیت دیتے ہیں جن سے تربیت پاکر کئی نوجوان بھاری پتھر اٹھانے میں کامیاب ہوکر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  41899
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
بابا. پیڑے. والے کی پوتی کی شادی پر دلہا والوں نے ڈالروں. ریالوں اور ڈبہ بند موبائل فون کی بارش کردی لوگوں کےعلاوہ باراتیوں نےبھی خوب فائدہ اٹھایا اور جیبیں بھرلیں.س دوران دھکم پیل سے کئ لوگ ایک دوسرے سےدست گریبان کے واقعات بھی پیش آئے.اس موقعہ پر لوگ کھہ رہے تھے شادی ہو تو ایسی.
برازیل میں دا سلوا خاندان میں شامل تمام مرد و خواتین کے ہاتھ اور پائوں کی 12 ،12 انگلیاں ہیں اور اس خاندان کی یہی انفرادیت اسے برازیل سمیت دنیا بھر میں مشہور کرنے کی وجہ بن چکی ہے ۔ ان چودہ افراد میں ایک ننھا سا بچہ بھی شامل ہے
بھارت میں ان دنوں مقناطیسی صلاحیتوں کا مالک سینتیس سالہ ارون رائیکور توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ساگر سے تعلق رکھنے والا ارون نہ صرف لوہے کی چھوٹی چھوٹی چیزیں آسانی سے جسم کے ساتھ پچکا لیتا ہے بلکہ استری جیسی بھاری بھرکم چیز بھی الگ ہوکر نہیں گرتی۔

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں