Sunday, 05 April, 2020
یونیسیف کی ” ہینڈ واش ڈانس “ ویڈیو وائرل ہوگئی

یونیسیف کی ” ہینڈ واش ڈانس “ ویڈیو وائرل ہوگئی

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کس طرح دھوئیں۔ یونیسیف کی ” ہینڈ واش ڈانس “ ویڈیو وائرل ہوگئی

یو این انٹرنیشنل چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے سوشل میڈیا پر ویتنامی ڈانسروں کی ایک  ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں ویتنامی ڈانسروں کو ہینڈ واش ڈانس کرتے دکھایا  گیا ہے۔ اس ڈانس میں دکھایا گیا ہے کہ کورونا کی وبا سے بچنے کے لیے اپنے ہاتھوں کو کس طرح صاف کرنا چاہیے۔

یونیسیف نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ صابن اور پانی کے ساتھ  ہاتھ دھونا کورونا وائرس سے بچنے کا پہلا قدم ہے۔ کورونا وائرس کے خوف کے باوجود انٹرنیٹ صارفین نے اس ویڈیو کو پسند کیا ہے۔

ایک  ٹوئٹر صارف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ان ویتنامی ڈانسروں کی طرح بنو اور کورونا وائرس کو اپنی سرحد سے دور رکھو۔اس دلچسپ ڈانس کو آپ بھی دیکھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

یونیسیف کی ” ہینڈ واش ڈانس “ ویڈیو وائرل ہوگئی
اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  42185
کوڈ
 
   
مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر اپنے عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے خارجی اور داخلی راستوں کو بند
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے سرحد کھولنے کی درخواست کی گئی تھی۔ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں