Sunday, 21 April, 2019
یونان: گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن اور سواری ممنوع قرار

یونان: گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن اور سواری ممنوع قرار

اٹن ۔ یونان کی حکومت نے گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن ڈالنے اور سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یونان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت زراعت نے گدھوں پر مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے حکمنامہ جاری کیا ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ گدھوں پر سو کلو گرام سے زیادہ وزن ڈالنے اور کسی شخص کو بطور سواری کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ 

میڈیا کے مطابق یونان کے بہت سے جزائر میں جو پہاڑی علاقے ہیں، گدھے روایتی طور پر سامان آنے اور لے جانے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں جبکہ موسم گرما کے مہینے میں یہ جانور سیاحوں کی آمد ورفت کے لئے استمال میں لایا جاتا ہے۔ 

جانوروں کے حقوق کے مختلف اداروں نے ان مظلوم گدھوں کی تصاویر جاری کی ہیں جو سخت گرمی میں بھاری لوگوں کو اٹھانے کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ نئے قانون کے مطابق جو گدھے سامان کے نقل و حرکت کے لئے استعمال کرنے ہوں تو ان کو بھی مکمل طور پر صحت مند اور جوان ہونا چاہئے۔ نئے قانون کے مطابق صحت مند گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن اور سواری ممنوع ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  24147
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں موٹی خواتین کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈھائی من وزنی حسینہ نے کامیابی کا تاج اپنے سر سجالیا۔
ایک 98 سالہ بھارتی شخص راج کمار ویش ہے جس نے معاشیات میں ماسٹرز کا امتحان پاس کیا ہے۔ راج کمار ویش نے گریجویشن 1938 میں آگرہ یونیورسٹی سے مکمل کی تھی اور 1940 میں وکالت کی ڈگری حاصل کی، لیکن پھر نوکری ملنے کے بعد تعلیم کو آگے جاری نہ رکھ سکے تھے۔
دبئی سے مسقط جانے والی امارات ائیر لائنز کی ایک پرواز کو سانپ کی موجودگی کے بعد منسوخ کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات ائیرلائنز نے ایک بیان میں کہا کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سامان اتارنے اور چڑھانے پر مامور عملہ کو طیارے کے کارگو والے حصے میں ایک سانپ موجود ملا۔ا
کچھ لوگ اتنے خوش قسمت ہوتے ہیں کہ انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک جا پہنچتے ہیں اور آج کے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سوشل میڈیا نے اس کام کو اور بھی آسان کردیا ہے اسی لیے پاکستانی چائے والے ارشد خان کے بعد اب نیپال کی ایک سبزی والی نے بھی ٹوئٹر ٹرینڈ میں جگہ بنا لی ہے

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 18 اپریل کو سرحد پار سے 15 دہشت گرد داخل ہوئے، دہشت گردوں نے فرنٹیئر کور کی وردی پہن رکھی تھی ، جنہوں نے بس کو روکا اورشناخت کرکے 14 پاکستانی شہید کیے
وزیراعظم نے اپنی حکومتی ٹیم میں مزید تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ کپتان کا مقصد ٹیم کو جتانا ہوتا ہے اور بطور وزیراعظم ان کا مقصد اپنی قوم کو جتانا ہے اس لیے جو وزیر ملک کے لیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردیا جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے فواد چوہدری سمیت دیگر وزراء سے ان کے قلمدان واپس لے لیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فواد چوہدری سے وزارت اطلاعات واپس لے کر
وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے قلمدانوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ مجھ سے وزارت خزانہ واپس لے کر وزارت توانائی کا قلمدان دینا چاہتے تھے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں