![]() |
مالے …این جی ٹی…دنیا میں کئی ایسی جگہیں موجود ہیں جہاں سیاح چھٹیوں میں اپنی تھکن اتارنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے پہنچ جاتے ہیں۔مالدیپ میں بھی ایک ایسے ہی پر تعیش ریسورٹ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے جو جزیرے کے قریب بیچ سمندر میں واقع ہے۔خوبصورت سوئمنگ پول،دیدہ زیب بیڈ رومز اور زیر سمندایک دلکش پاڈ پر مشتمل اس ریسورٹ کی تخمینی لاگت 145ملین پاؤنڈ رکھی گئی ہے۔ر ریسورٹ بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ مستقبل میں سیاحوں کیلئے ایک آئیڈیل جگہ کا درجہ اختیار کر لے گا۔
|