Thursday, 13 August, 2020
بھارت میں خواجہ سرا کو جج تعینات کردیا گیا

بھارت میں خواجہ سرا کو جج تعینات کردیا گیا

کولکتہ ۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی بار ایک خواجہ سرا 29 سالہ جوئیتا مالامونڈال کوجج مقررکردیا گیا ہے۔ جج کی تعیناتی کے بعد خواجہ سراء جج جوئیتامونڈال کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کومعاشرے میں امتیازی سلوک کاسامنا کرنا پڑتا تھا اور یہ ایک تکلیف دہ موقع تھا۔ لوگوں کے تضحیک آمیز رویے کے باعث تعلیم شروع کی اور قانون کی ڈگری حاصل کی، معاشرے سے ملنے والی عزت پربہت خوش ہوں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی بار ایک خواجہ سرا 29 سالہ جوئیتا مالامونڈال کوجج مقررکردیا گیا ہے۔ 29 سالہ خواجہ سرا ء جوئیتا مالا مونڈال کولکتہ میں پیداہوئی اوراس نے اسکول میں امتیازی سلوک کے باعث 2009ء میں اپنا گھر چھوڑ کر شمالی بنگال کے ضلع اسلام پور میں رہائش اختیارکرلی تھی۔

جوئیتا نے خواجہ سرؤاں کے حقوق کے لیےایک  تنظیم بھی قائم کی جس میں 2 ہزار سے زیادہ خواجہ سراء شامل ہوئے۔

یاد رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے 2014ء میں خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کے طور پر شناخت دیتے ہوئے حکومت کو احکامات جاری کیے تھے کہ خواجہ سراؤں کو ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں مخصوص کوٹہ جاری کیا جائے۔

اپنی تعیناتی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ سراء جج جوئیتامونڈال کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کومعاشرے میں امتیازی سلوک کاسامنا کرنا پڑتا تھا اور یہ ایک تکلیف دہ موقع تھا۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کے تضحیک آمیز رویے کے باعث تعلیم شروع کی اور قانون کی ڈگری حاصل کی، معاشرے سے ملنے والی عزت پربہت خوش ہوں۔

اپنی ذمہ داریوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جوئیتا کا کہنا تھا کہ اب تک مالک مکان اور کرایہ داروں سمیت بینک لون کے چار مقدمات کو کامیابی سے مکمل کیا ہے اورامید کرتی ہوں کہ اپنی ذمہ داریوں کو پوری ایمانداری سے جاری رکھوں گی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  88656
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اس وقت بہت حیرانی ہوئی جب انہیں ڈاک سے ایسا سامان ملا، جس کا آرڈر انہوں نے نہیں دیا تھا۔ تاہم کچھ دیر بعد انہیں یاد آیا کہ یہ جو سامان آیاہے، اس کا آرڈر تو انہوں نے 8 سال پہلے دیا تھا۔
ایک بھارتی آٹو موبائل انجینئر نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک انوکھی الیکٹرک بائیک بنائی ہے۔ اس انوکھی بائیک پر بیٹھنے والی دو سواریوں کے لیے بھی سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا ہے۔ ”کووڈ-19 بائیک“ نامی اس بائیک کی دو سیٹوں کے درمیان 5 فٹ کا فاصلہ ہے۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کس طرح دھوئیں۔ یونیسیف کی ” ہینڈ واش ڈانس “ ویڈیو وائرل ہوگئی
ﺍﯾﮏ ﻃﻮﻃﺎ ﻃﻮﻃﯽ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ، ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻃﻮﻃﯽ ﻧﮯﻃﻮﻃﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﺎﺅﮞ ﮨﮯ، ?. “ﻃﻮﻃﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﺍﻟﻮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ “ﺟﺲ ﻭﻗﺖ ﻃﻮﻃﺎ ﻃﻮﻃﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﻋﯿﻦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﺍﻟّﻮ

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
قومی اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، شرکت داری محدود ذمہ داری سمیت پانچ بلز منظور کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جس میں کمپنیز ترمیمی بل اور نشہ آور اشیا کی روک تھام کا بل بھی شامل ہے۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے۔ یہ خاتون فرقہ وارانہ موادسوشل میڈیا پربھیج دیتی ہے اورپھر آگے شیعہ اور سنی خود سے اسے پھیلاتے ہیں۔
سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے سعودی بن سلمان ولی عہد کو طلب کرلیا ہے۔ سابق سعودی انٹیلی جنس ایجنٹ کو مبینہ طور پر ناکام قاتلانہ حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی منسوخ ہوگئی۔ نون لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے نقصان پہنچانے کے لیے گھر سے نیب آفس بلایا گیا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں