Wednesday, 21 August, 2019
شادی میں ڈالروں. ریالوں اور ڈبہ بند موبائل فون کی بارش

شادی میں ڈالروں. ریالوں اور ڈبہ بند  موبائل فون کی بارش

رحیم یار خان. بابا. پیڑے. والے کی پوتی کی شادی پر دلہا والوں نے  ڈالروں. ریالوں اور ڈبہ بند  موبائل فون کی بارش کردی لوگوں کےعلاوہ باراتیوں نےبھی  خوب فائدہ اٹھایا اور جیبیں بھرلیں.

 تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں  بابا پیڑے والے جوکہ پورے پاکستان میں پیڑے اور کھویا کی وجہ سے مشہور ہیں. کی پوتی کی بارات شجاع باد سے آئی اور بارات میں شریک دولھا کے دوستوں نے اچانک ڈالروں. ریالوں. اور ڈبہ پیک موبائلوں کی بارش کردی اور دلھن کے گھر پہنچنے تک لاکھوں روپئے لٹا دئیے۔

 شجاع آباد کا رہائشی دلھا ارشد برات لیکر خان پور پنچا تو دلھن کے گھر کے قریب آفیسرز کلب پر پہنچتے ہی امریکی ڈالرز کی برسات کردی اس دوران دھکم پیل سے کئ لوگ ایک دوسرے سےدست گریبان کے واقعات بھی پیش آئے.اس موقعہ پر لوگ کھہ رہے تھے شادی ہو تو ایسی.

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  63231
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
دبئی میں اونٹوں کے علاج کیلئے نیا اسپتال قائم کیا گیا ہے جو دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا اسپتال ہے۔اس میں کسی اور جانور کا علاج نہیں کیا جائے گا۔ اسپتال کے قیام پر 40 ملین درہم خرچ ہوئے۔
برازیل میں دا سلوا خاندان میں شامل تمام مرد و خواتین کے ہاتھ اور پائوں کی 12 ،12 انگلیاں ہیں اور اس خاندان کی یہی انفرادیت اسے برازیل سمیت دنیا بھر میں مشہور کرنے کی وجہ بن چکی ہے ۔ ان چودہ افراد میں ایک ننھا سا بچہ بھی شامل ہے
شادی کرکے گھر بسانا تقریبا دنیا کے ہر فرد کی خواہش ہے لیکن چین میں کچھ انوکھا ہی ہے جہاں ایک پورا گاؤں نہ صرف کنواروں کا ہے بلکہ اس کے رہائشی تمام کے تمام مرد ہیں۔ لاویا نامی یہ گاؤں مشرقی چین میں واقع ہے ۔

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد سے وزیراعظم عمران خان نے شدید تشویش کا اظہار کیا تھا اور وہ کشمیر کے معاملے پر بین الاقوامی برادری سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں