Thursday, 14 November, 2019
مردوں کی شرمناک خواہشات کی تکمیل کیلئے سہولت متعارف

مردوں کی شرمناک خواہشات کی تکمیل کیلئے سہولت متعارف

نیویارک - نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے اور اس کا نام ”گائے فائی“(Guyfi) رکھا ہے۔یہ بنیادی طور پر فون بوتھ کی طرح کاایک بوتھ ہے جس کے اندر ایک کرسی اور لیپ ٹاپ رکھا ہوا ہے۔برطانوی اخبار”دی مرر“ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے عہدیدار ایڈم لیویز کا کہنا ہے کہ ”اس میں کوئی شبہ نہیں کہ صبح 9سے 5بجے تک دفاتر میں کام کرتے ہوئے انسان شدید ذہنی دباﺅ اور تھکاوٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔ ہم سبھی اس تھکاوٹ سے چھٹکارے کے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں تاکہ ہم پرسکون زندگی گزار سکیں۔ اس لیے ہم نے لوگوں کی سہولت کے لیے بازار میں یہ بوتھ بنادیا ہے، ہم اس سروس کے عوض کوئی رقم وصول نہیں کر رہے بلکہ یہ تمام لوگوں کے لیے بالکل مفت ہے۔ہمیں امید ہے کہ شہر کے لوگ اس سہولت سے لطف اندوز ہوں گے۔“انہوں نے مزید کہا کہ ”ملازمت دہندگان اگر اپنے ملازمین کو تنہائی کاکچھ وقت فراہم کر دیں تو اس سے ان کی کارکردگی بڑھائی جا سکتی ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ مردوں کے لیے اپنی دیکھ بھال کرنا بہت ضروری ہے، اس سے وہ صحت مند رہتے ہیں اور کام پر زیادہ توجہ دے پاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  31432
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
بابا. پیڑے. والے کی پوتی کی شادی پر دلہا والوں نے ڈالروں. ریالوں اور ڈبہ بند موبائل فون کی بارش کردی لوگوں کےعلاوہ باراتیوں نےبھی خوب فائدہ اٹھایا اور جیبیں بھرلیں.س دوران دھکم پیل سے کئ لوگ ایک دوسرے سےدست گریبان کے واقعات بھی پیش آئے.اس موقعہ پر لوگ کھہ رہے تھے شادی ہو تو ایسی.
برازیل میں دا سلوا خاندان میں شامل تمام مرد و خواتین کے ہاتھ اور پائوں کی 12 ،12 انگلیاں ہیں اور اس خاندان کی یہی انفرادیت اسے برازیل سمیت دنیا بھر میں مشہور کرنے کی وجہ بن چکی ہے ۔ ان چودہ افراد میں ایک ننھا سا بچہ بھی شامل ہے
شادی کرکے گھر بسانا تقریبا دنیا کے ہر فرد کی خواہش ہے لیکن چین میں کچھ انوکھا ہی ہے جہاں ایک پورا گاؤں نہ صرف کنواروں کا ہے بلکہ اس کے رہائشی تمام کے تمام مرد ہیں۔ لاویا نامی یہ گاؤں مشرقی چین میں واقع ہے ۔

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کردیا۔ کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سکھ مت کے بانی بابا گرونانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندر اسکیم تشکیل دے کر زمین کو مندر کی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں کہا ہے کہ میں کسی بھی صورت میں اپنا استعفیٰ نہیں دوں گا، اگر شرط صرف استعفیٰ کی ہے تو پھر مذاکرات کا کیا فائدہ ہے؟ وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکرات
رہبر کمیٹی کے رکن اور رہنما جے یو آئی (ف) اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ 2 روز کے بعد نیا رخ اختیار کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن رہبر کمیٹی کے رکن اکرم درانی کا کہنا تھا کہ افسوس ہے موسم کے حوالے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں