Tuesday, 15 October, 2019
جادوگرکی جادو گری، ایک منٹ میں خاتون کے 24 لباس تبدیل کردیئے

جادوگرکی جادو گری، ایک منٹ میں  خاتون کے 24 لباس تبدیل کردیئے

کوالامپور ۔ ملائیشین جادوگر اور ان کے ساتھی نے گینز ورلڈ ریکارڈ کی خصوصی تقریب میں 60 سیکنڈز میں 24 کاسٹیومز تبدیل کرکے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ جسے دیکھنے والے دیکھ کر حیران رہ گئے۔جادوئی کرتب کے دوران پردے کے پیچھے موجود خاتون ہر بار پردہ ہٹانے پر نئے لباس میں موجود دکھائی دیتیں جو نہ صرف اگلے لباس سے مختلف ہوتا بلکہ سیکنڈوں میں یہ تمام عمل بھی مکمل ہو جاتا ہے۔

نظروں کی ہیرا پھیری اور جادوئی کمالات ایک منفرد آرٹ ہے جسے دیکھنے والے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ جادوئی فن کا مظاہرہ کرنے والے متعدد فنکاروں سے اکثر لوگ واقف ہیں لیکن انوکھے اور منفرد جادوئی کرتب سے دنگ کردینے والے ملائیشیا کے جادو گر دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہورہے ہیں۔

حال ہی میں ریاست پینانگ میں گینز ورلڈ ریکارڈ کی خصوصی تقریب ہوئی جس میں ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے جادوگروں نے اپنے کرتب کا مظاہرہ کیا۔ جادوگروں نے انتہائی مہارت سے 60 سیکنڈ میں 14 کاسٹیومز تبدیل کروائے جسے دیکھنے والے دیکھ کر حیران رہ گئے۔

جادوئی کرتب کے دوران پردے کے پیچھے موجود خاتون ہر بار پردہ ہٹانے پر نئے لباس میں موجود دکھائی دیتیں جو نہ صرف اگلے لباس سے مختلف ہوتا بلکہ سیکنڈوں میں یہ تمام عمل بھی مکمل ہو جاتا ہے۔

ان کی جادوئی کرتب والی ویڈیوز تیزی سے یو ٹیوب سمیت تمام سوشل میڈیا سائٹ پر بھی وائرل ہورہی ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  32778
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
دبئی میں اونٹوں کے علاج کیلئے نیا اسپتال قائم کیا گیا ہے جو دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا اسپتال ہے۔اس میں کسی اور جانور کا علاج نہیں کیا جائے گا۔ اسپتال کے قیام پر 40 ملین درہم خرچ ہوئے۔
فرانس میں ایک 25 سالہ خاتون سینڈی گائی لارڈ کو اپنے ہی اغوا ہونے کا ڈرامہ کرنے کے جرم میں عدالت نے چھ ماہ قید کی معطل سزا اور 5000 یورو کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس خاتون کا یہ سب کرنے کا مقصد اپنے محبوب کے ساتھ وقت گزارنا تھا۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ سے انڈونیشیا کے جزیرے بالی جانیوالی قطر ائرویز کی پروازنمبر کیو آر-962 کے دوران پرواز ایک ایرانی خاتون نے اپنے شوہر کی بے وفائی کا بھید کھلنے پر جہاز میں ہی اس کی خوب دھنائی کردی اور بات اس قدر بڑھ گئی کہ طیارے کو ہنگامی طور بھار کے شہر چنائی پر اتارنا پڑا۔

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں
برطانوی پولیس نے 2016 میں برطانیہ سے بیٹھ کر پاکستان میں نفرت انگیز تقریر کرنے سے متعلق تفتیش میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پر دہشت گردی کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد کردی۔
وزیراعظم کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں