Tuesday, 22 September, 2020
امریکہ میں مرغیاں سویٹر پہننے لگیں

امریکہ میں مرغیاں سویٹر پہننے لگیں

بوسٹن ۔ امریکا کے سرد علاقوں میں مرغیوں کو سردی سے بچانے کے لیے انسانوں کی طرز کا طریقہ آزمایا جارہا ہے جس میں انہیں سویٹر پہنایا جارہا ہے جب کہ وہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ سویٹر پہننے سے مرغیاں زیادہ تعداد میں انڈے دینے لگی ہیں۔

مرغیوں کو سویٹر پہنانے کا کام منظم انداز میں ایک دیہات میں شروع کیا گیا جس کی سربراہ ایک خاتون ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلا سویٹر گرم علاقوں میں پائے جانے والے بڑے مرغے کے لیے بنایا گیا جو اس کے لیے چھوٹا تھا تو اسے ایک چھوٹی مرغی کو پہنا دیا گیا۔ اس کے بعد کئی مرغیوں کو سویٹر پہنائے گئے اور اس کے ساتھ ہی ان میں انڈوں کی تعداد بھی بڑھنے لگی۔

بوسٹن اور اس کے نواح میں بہت سردی پڑتی ہے اور عین اسی موسم میں کئی امریکی مرغیوں کے پر جھڑتے ہیں اور نئے پر نکل آتے ہیں۔ اس موقع پر انہیں سردی سے بچانا ضروری ہوتا ہے جس کے لیے بڑے پیمانے پر سویٹر بنائے جارہے ہیں۔

سویٹر بنانے والی خاتون کا کہنا ہےکہ دیہات میں موجود خواتین نے بھی اتفاق کیا ہےکہ سویٹر پہنانے سے مرغیاں زیادہ انڈے دینے لگی ہیں۔

امریکہ میں مرغیاں سویٹر پہننے لگیں
اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  93040
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اس وقت بہت حیرانی ہوئی جب انہیں ڈاک سے ایسا سامان ملا، جس کا آرڈر انہوں نے نہیں دیا تھا۔ تاہم کچھ دیر بعد انہیں یاد آیا کہ یہ جو سامان آیاہے، اس کا آرڈر تو انہوں نے 8 سال پہلے دیا تھا۔
ایک بھارتی آٹو موبائل انجینئر نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک انوکھی الیکٹرک بائیک بنائی ہے۔ اس انوکھی بائیک پر بیٹھنے والی دو سواریوں کے لیے بھی سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا ہے۔ ”کووڈ-19 بائیک“ نامی اس بائیک کی دو سیٹوں کے درمیان 5 فٹ کا فاصلہ ہے۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کس طرح دھوئیں۔ یونیسیف کی ” ہینڈ واش ڈانس “ ویڈیو وائرل ہوگئی
ﺍﯾﮏ ﻃﻮﻃﺎ ﻃﻮﻃﯽ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ، ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻃﻮﻃﯽ ﻧﮯﻃﻮﻃﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﺎﺅﮞ ﮨﮯ، ?. “ﻃﻮﻃﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﺍﻟﻮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ “ﺟﺲ ﻭﻗﺖ ﻃﻮﻃﺎ ﻃﻮﻃﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﻋﯿﻦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﺍﻟّﻮ

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مجرموں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 264 ، 264 بار سزائے موت سنادی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس میں رحمان بولا، زبیر چریا اور رؤف صدیقی
ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے روایتی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یک طرفہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کیں جس پر اُسے فیصلہ کن جواب دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں
وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش تھی، عدالتوں اور فوج کو بدنام نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں۔ ن لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا۔
عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں