Wednesday, 22 August, 2018
دبئی، سگریٹ کا ایک ٹکڑا پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ

دبئی، سگریٹ کا ایک ٹکڑا پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ

دبئی ۔ دبئی میونسپل انتظامیہ کی جانب سے صفائی اور ماحول کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سڑکوں اور گلیوں میں سگریٹ کا ٹکڑا پھینکنے پر 500 درہم (تقریباً 15 ہزار 140 پاکستانی روپے) تک کا جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سگریٹ کے ٹکڑے پھینکنے پر پابندی 2003 کے لوکل آرڈر نمبر 11 کے تحت لگائی گئی ہے۔

خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ حکم دبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق اب جو کوئی بھی سگریٹ پی کر اس کے ٹکڑے راستے میں پھینکے گا اسے لازمی جرمانہ دینا پڑے گا۔

سگریٹ کے ٹکڑے پھینکنے پر پابندی 2003 کے لوکل آرڈر نمبر 11 کے تحت لگائی گئی ہے۔ اس پابندی کا مقصد ماحول کو آلودگی سے بچانا  اور صفائی ستھرائی کو فروغ دینا ہے۔ حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ اگر کسی فرد نے خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

جرمانہ عائد کرنے کے حوالے سے دبئی میونسپل انتظامیہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے بھی آگاہی فراہم کی ہے تاکہ کوئی بھی شہری اس سے لاعلم نہ رہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  98876
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بھارتی شہر مندیا میں ایک بکرا سگریٹ اور تمباکو کا اس قدر عادی ہوچکا ہے کہ اب وہ پان کی دکانوں کے باہر گھومتا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اسے سگریٹ پلادے۔
ویلنٹائن کا تہوار آئے اور مغرب سے دلچسپ و عجیب خبریں نہ آئیں، یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ اس بار میا کلیر نامی خاتون نے ویلنٹائن کے موقع پر خود کو فروخت کے لئے پیش کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کلیر نے آن لائن خرید و فروخت کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر خود کو پیش کیا ہے
اٹلی میں کینوؤں سے دلچسپ لڑائی لڑی گئی ، شرکاء نے رسیلے پھلوں سے ایک دوسرے کو تاک تاک کر نشانہ بنایا ، دلچسپ لڑائی میں ستر افراد زخمی بھی ہوئے ۔کینو صرف کھانے کے لیے ہی نہیں ، ایک دوسرے کو مارنے کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں
وینزویلا میں چاکلیٹ بنانے والے ماہر شیفس نے دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کوائن تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ملک بھر سے 80 ماہر شیفس نے دار الحکومت کراکس میں جمع ہو کر 650 کلو وزنی دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کوائن تیار کیا ہے

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے
۔خوبصورت سوئمنگ پول،دیدہ زیب بیڈ رومز اور زیر سمندایک دلکش پاڈ پر مشتمل اس ریسورٹ کی تخمینی لاگت 145ملین پاؤنڈ رکھی گئی ہے۔ر ریسورٹ بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ مستقبل میں سیاحوں کیلئے ایک آئیڈیل جگہ کا درجہ اختیار کر لے گا۔
امریکا کے ایک اسکول میں 3ہرنوں نے تباہی مچاتے ہو ئے انٹری دی جو تعلیم کے حصول کیلئے نہیں بلکہ 2آوارہ کتوں سے بچنے کیلئے کی گئی تھی۔ان 3ہرنوں کے پیچھے 2کتے لگ گئے جن سے بچاؤ کیلئے پہلے تو ان ہر نوں نے ان کی خوب دوڑیں لگوائیں

مقبول ترین
وزیر اعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے استعفے کے بعد احسان مانی کو نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نامزد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی کے طور
مسجد نبویؐ کے امام ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ سے ڈرو اور کسی کو اس کے ساتھ شریک نہ کرو ٗ تمام انبیاء نے کہا صرف اللہ کی عبادت کرو ٗاسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی 16 رکنی ٹیم نے حلف اٹھالیا، اسد عمر خزانے کے وزیر، شاہ محمود وزیرخارجہ اور فواد چودھری وزیراطلاعات بن گئے، شیخ رشید ریلوے، فروغ نسیم قانون اور پرویز خٹک نے وفاع کی کمان سنبھال لی۔
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں