Wednesday, 18 September, 2019
نئی شادیوں کیلئے ایک ہی دن میں چار بیویوں کو طلاق

نئی شادیوں کیلئے ایک ہی دن میں چار بیویوں کو طلاق

جدہ - ایک سعودی شہری نے نیا شادیاں کرنے کے لیے اپنی موجودہ چاروں بیویوں کو ایک ہی دن میں طلاق دیدی لیکن نئی شادیاں کرنے میں بھی ناکام رہاجبکہ سابقہ بیگمات سے دوبارہ شادی کرنے کے لیے اسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سعودی بطور جہیز دینا ہوں گے ۔ 

نیوزویب سائٹ ایمریٹس 24/7نے سعودی میڈیا کے حوالے سے لکھاکہ طلاقوں کی یہ انوکھی کہانی سوشل میڈیا پر پھیل گئی ، تفصیلات کے مطابق چاربیگمات کے شوہر نے چار نئی بیگمات لانے کے لیے پہلے سے موجود چاروں خواتین کو طلاق دینے کا فیصلہ کیا ،تاہم جب وہ نئی خواتین سے شادی کرنے میں ناکام ہواتو پہلی بیگمات سے دوبارہ شادی کا فیصلہ کیالیکن اب سابقہ بیگمات نے بھی جہیز کا مطالبہ کردیا جوتقریبا160,000سعودی ریال(تقریباً44لاکھ 63ہزارپاکستانی روپے) بنتے ہیں ۔ 

سوشل میڈیا کے کئی صارفین کاکہناتھاکہ خواتین کو اس طرح طلاق دینے پر مرد کو سزادینی چاہیے کیونکہ یہ اسلامی قوانین کی خلا ف ورزی ہے ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  84339
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
دبئی میں اونٹوں کے علاج کیلئے نیا اسپتال قائم کیا گیا ہے جو دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا اسپتال ہے۔اس میں کسی اور جانور کا علاج نہیں کیا جائے گا۔ اسپتال کے قیام پر 40 ملین درہم خرچ ہوئے۔
قانون واقعی اندھا ہوتا ہے - چنیوٹ کے ڈی پی او نے سرکاری گاڑی کو ٹکر مارنے والے گدھے کو تھانے میں بند کر دیا ہے۔ گدھا ہے تو کیا ہوا غلطی کرے گا تو سزا بھی بھگتے گا ۔ قانون سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکتا ہے ۔ اس لئے قانون کی گاڑی سے ٹکر چنیوٹی گدھے کو مہنگی پڑی۔
جنوبی افریقہ کی ایک بلدیاتی حکومت نے لڑکیوں کے لیے ایک تعلیمی وظیفے کا پروگرام متعارف کرایا ہے، جو صرف ایسی نوجوان طالبات کے لیے ہے، جو یہ ثابت کریں گی کہ وہ 'کنواری' ہیں۔

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر قبضے، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ جنگ نہ کرنے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے اور نہ ہی کبھی امریکا نے سعودی عرب سے اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ نہیں کیا۔ برطانوی خبر
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں