Monday, 18 February, 2019
تھائی لینڈ، موٹی خواتین کا مقابلہ حسن ڈھائی من وزنی حسینہ کے نام

تھائی لینڈ، موٹی خواتین کا مقابلہ حسن ڈھائی من وزنی حسینہ کے نام

بنکاک ۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں موٹی خواتین کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈھائی من وزنی حسینہ نے کامیابی کا تاج اپنے سر سجالیا۔ 

تھائی لینڈ میں ہونے والے اس مقابلے میں شرکت کے لئے کم سے کم وزن کی شرط 2 من رکھی گئی تھی اور مقابلے میں 100 سے زائد موٹی خواتین نے حصہ لیا۔

اس موقع پر امیدواروں نے کیٹ واک کی اور مختلف انداز سے ججز کو متاثر کرنے کی کوشش کی، امیدواروں کے حسن، انداز اور پھرتی کی بنیاد پر ججز کی جانب سے انہیں نمبر دیے گئے۔ 

مقابلے کی فاتح کوانرپی بونچیاسوک کو ڈھائی من وزن رکھنے پر ڈاٹر آف ایلی فینٹ 2018 (Daughter of the Elephant) کے تاج سے نوازا گیا۔

ہیوی ویٹ مقابلہ حسن میں حصہ لینے والے مخنث بینتیتا سنگاچارٹ کو 2018 کا مس جمبو ٹرانسجینڈر کے اعزاز سے نوازا گیا۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  39993
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بھارت سے آنے والی ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل برپاکردی ہے جس میں ایک پنڈت بیٹھی ہوئی سینکڑوں خواتین کو کوڑے ماررہا ہے اور ان میں عمررسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔
تھائی لینڈ میں ایک سے زائد شادیاں کرنا غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود ایک تعمیراتی ٹھیکیدار نے نہ صرف 120 شادیاں کی ہیں بلکہ ان کے 28 بچے بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام بیویاں اس بات سے واقف ہیں اور خوش و مطمئن ہیں۔ انہوں نے 17 برس کی عمر میں پہلی شادی کی تھی
بڑے ہوں یا چھوٹے، امیر ہو یا غریب کون ایسا ہے جسے آئس کریم پسند نہ ہو دنیا میں ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو گرم، سردی ہر موسم میں اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں اسے مختلف انداز میں بنایا اور پیش کیا جاتا ہے
قانون واقعی اندھا ہوتا ہے - چنیوٹ کے ڈی پی او نے سرکاری گاڑی کو ٹکر مارنے والے گدھے کو تھانے میں بند کر دیا ہے۔ گدھا ہے تو کیا ہوا غلطی کرے گا تو سزا بھی بھگتے گا ۔ قانون سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکتا ہے ۔ اس لئے قانون کی گاڑی سے ٹکر چنیوٹی گدھے کو مہنگی پڑی۔

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے
۔خوبصورت سوئمنگ پول،دیدہ زیب بیڈ رومز اور زیر سمندایک دلکش پاڈ پر مشتمل اس ریسورٹ کی تخمینی لاگت 145ملین پاؤنڈ رکھی گئی ہے۔ر ریسورٹ بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ مستقبل میں سیاحوں کیلئے ایک آئیڈیل جگہ کا درجہ اختیار کر لے گا۔
امریکا کے ایک اسکول میں 3ہرنوں نے تباہی مچاتے ہو ئے انٹری دی جو تعلیم کے حصول کیلئے نہیں بلکہ 2آوارہ کتوں سے بچنے کیلئے کی گئی تھی۔ان 3ہرنوں کے پیچھے 2کتے لگ گئے جن سے بچاؤ کیلئے پہلے تو ان ہر نوں نے ان کی خوب دوڑیں لگوائیں

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ون آن ون ملاقات کی۔ وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ جیسے ہی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا تو معززمہمان کا شایان استقبال شروع کر دیا گیا۔ پاک فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے شاہی طیارے کو اپنے حصار میں لے لیا۔
چین کے ڈپٹی چیف آف مشن چاؤ لی جیان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت کوئی بھی ملک چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کا حصہ بن سکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق جیو ٹی وی کے پروگرام جیو پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیف
ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا پیر کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ کی شام 4 بجے ہو گا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں