Sunday, 16 June, 2019
پاسپورٹ عملے نے پھرتیاں، نوجوان کی جگہ لڑکی کی تصویر چسپاں کر دی

پاسپورٹ عملے نے پھرتیاں، نوجوان کی جگہ لڑکی کی تصویر چسپاں کر دی

ریاض ۔ سعودی عرب میں مقیم نارووال کا رہائشی تنویر نامی نوجوان اپنے پاسپورٹ کی تبدیلی کرواتے ہوئے اپنی جنس ہی تبدیل کروا بیٹھا۔ آن لائن نیا پاسپورٹ بنوانے کے لئے اپلائی کیا لیکن پاکستانی پاسپورٹ عملے نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے تنویر نامی نوجوان کی جگہ لڑکی کی تصویر چسپاں کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم نارووال کا رہائشی تنویر نامی نوجوان نےسعودی عرب مدینہ منورہ سے آن لائن نیا پاسپورٹ بنوانے کے لئے اپلائی کیا لیکن پاکستانی پاسپورٹ عملے نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے تنویر نامی نوجوان کی جگہ لڑکی کی تصویر چسپاں کر دی۔

نوجوان کا کہنا ہے کہ اب وہ جدہ آفس کے چکر لگا رہا ہے لیکن اس کا پاسپورٹ درست نہیں کیا جا رہا۔ تنویر نامی نوجوان نے پاکستان حکومت سے درخواست کی ہے کہ اس کا پاسپورٹ درست کیا جائے تا کہ وہ پاکستان آ سکے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  53388
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
پرندوں کا شکار کرنے والے باز اب مشینی پرندوں پر بھی جھپٹیں گے، برطانوی پولیس نے جاسوس ہیلی کیمز کو ٹھکانے لگانے کیلئے بازوں کو تیار کردیا ہے۔ برطانوی حکام ہیلی کیمز کے بڑھتے استعمال سے تشویش کا شکار تھے۔
امریکی سائنسدانوں نے الجی سے بنی ایسی ’’روشنائی‘‘ تیار کی ہے جودھوپ ملتے ہی بڑھنے لگتی ہے اور چند دنوں میں پوری تصویر مکمل ہوجاتی ہے۔امریکی سائنسدانوں نے اسے ’’زندہ روشنائی‘‘ کا نام دیا ہے جسے الجی سے بنایا گیا ہے
دنیا میں آرام دہ اور تیز رفتار کاروں کی بھر مار کے بعد مارکیٹ میں ایک ایسی کار متعارف کرائی گئی ہے جو خشکی پر تیز رفتاری سے چلنے کے ساتھ ساتھ پانی میں بھی تیر سکتی ہے۔ دنیا کی یہ عجوبہ روزگار لیموزین آن لائن فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے کیس بنانے ہیں بنا لیں، میرے پورے خاندان کو جیل بھیج دیں، 1973 کے آئین، عوامی حقوق، لاپتاافراد ، سول کورٹس اور 18ویں ترمیم پر موقف نہیں بدلیں گے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے فریال تالپور کے طبی معائنہ کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم کو طلب کر لیا ہے، انھیں کل احتساب عدالت میں پیش
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت پورا ہوچکا ہے اور وہ جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر رہنماؤں سے
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اننت ناگ سے گزرنے والے بھارتی سیکیورٹی فورس (سینٹرل ریزرو پولیس فورس) کے قافلے پر 2 مسلح افراد نے فائرنگ کردی، ملزمان فائرنگ کے بعد فورسز کی گاڑی پر دستی بم بھی پھینک گئے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں