Friday, 18 October, 2019
بیکری: جہاں کیشیئر سرے سے ہے ہی نہیں

بیکری: جہاں کیشیئر سرے سے ہے ہی نہیں

مکہ المکرمہ ۔ سعودی شہر مکہ میں ہے ایک ایسی بیکری جہاں کیشیئرسرے سے ہے ہی نہیں۔ گاہکوں پر اندھا اعتماد کیا جاتا ہے۔ وہ چیزیں خریدنے کے بعد رقم ایک باکس میں ڈال کر چلتے بنتے ہیں۔

منفرد اور اچھوتا خیال گاہکوں پر یقین کرنے کا نیا خیال ۔ مکہ کی بیکری میں کیشئیر ہی نہیں ۔ آپ کھانے پینے کی چیزیں خریدیں اور جتنی رقم بنتی ہو وہ اس باکس میں ڈال دیں ۔غازی حسن طاس جو ہیں اس بیکری کے مالک ان کا ہے یہ آئیڈیا ۔ جن کا کہنا ہے کہ بیکری میں کہیں بھی کوئی خفیہ کیمرا نہیں لگا اور نہ ہی کوئی گاہکوں کو مانیٹر کرنے والا ہے یہاں تک کہ ملازمین بھی اس بات سے بے خبر ہوتے ہیں کہ کس نے کون سی چیز کتنی خریدی ۔ غازی حسن طاس کا کہنا ہے کہ وہ کچھ عرصے بعد ڈبہ کھولتے ہیں اور جو اندازہ ہوتا ہے سیل کا رقم تقریبا اتنی ہی ہوتی ہے بلکہ زیادہ ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کیشیئر تھا تو سیل اتنی نہیں تھی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  17952
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
دبئی میں اونٹوں کے علاج کیلئے نیا اسپتال قائم کیا گیا ہے جو دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا اسپتال ہے۔اس میں کسی اور جانور کا علاج نہیں کیا جائے گا۔ اسپتال کے قیام پر 40 ملین درہم خرچ ہوئے۔
ایک سعودی شہری نے نیا شادیاں کرنے کے لیے اپنی موجودہ چاروں بیویوں کو ایک ہی دن میں طلاق دیدی لیکن نئی شادیاں کرنے میں بھی ناکام رہاجبکہ سابقہ بیگمات سے دوبارہ شادی کرنے کے لیے اسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سعودی بطور جہیز دینا ہوں گے
قانون واقعی اندھا ہوتا ہے - چنیوٹ کے ڈی پی او نے سرکاری گاڑی کو ٹکر مارنے والے گدھے کو تھانے میں بند کر دیا ہے۔ گدھا ہے تو کیا ہوا غلطی کرے گا تو سزا بھی بھگتے گا ۔ قانون سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکتا ہے ۔ اس لئے قانون کی گاڑی سے ٹکر چنیوٹی گدھے کو مہنگی پڑی۔

مزید خبریں
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں