مبصر آر ایس ایس ۔ دلچسپ و عجیب http://www.mubassir.com/urdu/wonders/feed Latest Breaking News from Pakistan, World, Business, Showbiz, Sports, Videos, Photos and many more. ur یونان: گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن اور سواری ممنوع قرار http://www.mubassir.com/urdu/wonders/11-10-2018/news40937.html Posted: 11-10-2018 15:06:42
...یونان کی حکومت نے گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن ڈالنے اور سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یونان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت زراعت نے گدھوں پر مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے حکمنامہ جاری کیا ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ گدھوں پر http://www.mubassir.com/urdu/wonders/11-10-2018/news40937.html پودے بھی ’’زخم‘‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف http://www.mubassir.com/urdu/wonders/17-09-2018/news40486.html Posted: 17-09-2018 12:03:17
...سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی طرح پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔ اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے اس کائنات کو رنگین ہی نہیں بلکہ معطر بھی رکھتے ہیں http://www.mubassir.com/urdu/wonders/17-09-2018/news40486.html معاوضہ لے کر جنازے پر رونے والوں کی مقبولیت میں اضافہ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/06-07-2018/news39091.html Posted: 06-07-2018 10:25:28
...افریقا کے اکثر ممالک میں جنازوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور گھانا میں جنازوں پر غم زدہ اور رونے والوں سے معاشرے میں اہمیت بڑھتی ہے اسی بنا پر گھانا میں جنازوں پر پیشہ ور رونے والوں کو بلوایا جاتا ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/06-07-2018/news39091.html سعودیہ میں رمضان میں برتنوں کو دھونی دینے کا رواج http://www.mubassir.com/urdu/wonders/23-05-2018/news38228.html Posted: 23-05-2018 20:48:36
...دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں جہاں رمضان المبارک کا استقبال مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے وہیں بعض ممالک میں اس ماہ مقدس کو لے کر کچھ روایتیں بھی عام ہیں جس کے تحت سعودی عرب میں برتنوں کو دھونی دینے کی ایک خاص روایت ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/23-05-2018/news38228.html شادی 70 سال کی عمر سے پہلے نہیں کر نی چاہئے، جمائما http://www.mubassir.com/urdu/wonders/07-04-2018/news37309.html Posted: 07-04-2018 10:25:27
...عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے کہا ہے کہ شادی 70 سال کی عمر سے پہلے نہیں کرنی چاہئے۔ جمائما نے شادی شدہ زندگی کے بارے میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک رہنے کا عرصہ سو برس پہلے جیسا ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/07-04-2018/news37309.html چینی شخص کے دماغ سے کیچوے کے 30 انڈے برآمد http://www.mubassir.com/urdu/wonders/12-03-2018/news36746.html Posted: 12-03-2018 09:56:09
...چین کے اسپتال گوئزہو میں 46 سالہ وو منگ شنگ کو سر میں درد، الٹی و متلی اور قوت بصارت میں کمی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ابتدائی تشخیص کے طور پر کہا گیا کہ دماغ میں پانی جمع ہوگیا ہے تاہم سی ٹی اسکین میں حیرت http://www.mubassir.com/urdu/wonders/12-03-2018/news36746.html انڈونیشیا میں انڈے دینے والا چودہ سالہ لڑکا منظرعام پر آگیا http://www.mubassir.com/urdu/wonders/01-03-2018/news36426.html Posted: 01-03-2018 11:26:52
...انڈونیشیا کے علاقے گووا ریجنسی سے 14 سالہ اکمل نامی ایک لڑکے نے نہ صرف ساری دنیا کو بلکہ ڈاکٹروں تک کو حیرت میں ڈال رکھا ہے کیونکہ یہ پچھلے چند سال کے دوران 20 انڈے دے چکا ہے۔ چودہ سالہ اکمل نے دو انڈے اسپتال میں عملے کی موجودگی میں بھی دیئے ہیں۔ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/01-03-2018/news36426.html موٹی خواتین کا مقابلہ حسن ڈھائی من وزنی حسینہ کے نام http://www.mubassir.com/urdu/wonders/25-02-2018/news36284.html Posted: 25-02-2018 17:26:49
...تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں موٹی خواتین کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈھائی من وزنی حسینہ نے کامیابی کا تاج اپنے سر سجالیا۔ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/25-02-2018/news36284.html بدیشی، ایک ایسی زبان جو صرف تین لوگ بولتے ہیں http://www.mubassir.com/urdu/wonders/21-02-2018/news36154.html Posted: 21-02-2018 15:08:04
...کیا آپ ایک ایسی زبان کے چند فقرے سیکھنا چاہیں گے جسے دنیا میں صرف تین لوگ بولتے ہیں؟ بدیشی صرف تین لوگوں کی بولی ہے۔ یہ زبان جو سوات کی ایک برف سے ڈھکی، دشوار گزار وادی بشی گرام میں بولی جاتی ہے۔ بشی گرام کے گاؤں مغل مار میں بولے جانے والی اس زبان کا نام بدیشی ہے۔ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/21-02-2018/news36154.html جاپان میں اب روبوٹ اینکر پرسن بنیں گے http://www.mubassir.com/urdu/wonders/01-02-2018/news35533.html Posted: 01-02-2018 12:32:59
...جاپان میں روبوٹ انیکر تیار کرلی ہے جوجلد حالاتِ حاضرہ کے متعلق خبریں ناظرین تک پہنچائی گی۔ ایریکا نامی انسان دوست روبوٹ تئیس سالہ لڑکی کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ایریکا کو اپریل میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا جبکہ نیوز پریزنٹر کے فرائض بھی اسی سال انجام دیگی۔ http://www.mubassir.com/urdu/wonders/01-02-2018/news35533.html