Saturday, 19 January, 2019
شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی

شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی

سیئول . جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقو ں پر شمالی کوریا ناراض ہوگیا۔ کم جونگ ان اورٹرمپ کی 12 جون کو طے ملاقات منسوخ کرنےکی دھمکی دے دی۔

امریکی افواج نے مشقوں کو معمول کا عمل قرار دیا ہے، ترجمان امریکی دفتر خارجہ ہیدرنوؤرٹ کہتی ہیں ملاقا ت پرکام جاری رکھیں گے۔ تازہ تنازع اسوقت سامنے آیا جب امریکا اور جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں جس پر شمالی کوریا کی قیادت برہم ہو گئی اور جنوبی کوریا سے جاری مذاکرات معطل کر دیئے، یہاں تک بس نہیں بلکہ شمالی کورین رہنما کم جونگ ان نے صدر ٹرمپ سے 12 جون کو طے شدہ ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔

شمالی کورین خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں جاری مشقیں اشتعال انگیزی اور امن ہاؤس اعلامیے کی خلاف ورزی ہیں۔ دوسری جانب امریکی افواج نے مشقوں کو معمول کا عمل قراردے دیا۔ امریکی دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات منسوخ ہونے کی اطلاعات کے باوجود کم جونگ ان اورٹرمپ میں ملاقات کیلئے کام جاری رکھیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  83065
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے جب کہ امداد کی منسوخی کا فیصلہ
دنیا بھر میں مسلمانوں کے احتجاج کے باعث ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈر نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا
امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے، سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں ہیں، جبکہ شکاگو، ڈیٹرائٹ، نیویارک میں اسکول بند کر دیئے گئے ہیں۔ طوفان کے باعث مشرقی ریاستوں نیویارک اور نیوانگلینڈ میں بھی کئی انچ تک برف باری ہوچکی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہروں کے خوف سے آئندہ ماہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سفارت خانے کے افتتاح کی غرض سے ہونے والا اپنا شیڈول دورہ منسوخ کردیا ہے۔امریکی صدر کی جگہ اب سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹیلرسن برطانیہ جائیں گے۔

مزید خبریں
پال ریان نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کا عہدہ سنبھال لیا اور امریکا کی تاریخ کے سب سے کم عمر اسپیکر بن گئے۔ پال ریان نے ایوان نمائندگان میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا جس کے بعد سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے انھیں روایتی موگری پیش کی
عراق میں یزیدی فرقے کے گم شدہ افراد اور داعش کے ہاتھوں یرغمال افراد کی تلاش میں سرگرم ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے ہاں اب بھی یزیدی فرقے کی تین ہزار خواتین قید ہیں۔ میڈیا کے مطابق عراق کی دھوک گورنری
کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے پادریوں کی جانب سے بچوں سے زیادتی پر معذرت کی ہے،انہوں نے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،چرچ بچوں کے تحفظ کیلئے زیادہ سخت اقدامات کرے۔
موجودہ صدر حامد کرزئی دو مرتبہ صدر منتخب ہو چکے ہیں اور آئینی تقاضوں کے مطابق تیسری مرتبہ امیدوار نہیں ہو سکتے تھے۔ طالبان نے کئی ہفتے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ افغان شہری انتخابی مراکز کا رخ نہ کریں اور انتخابی عمل کو ناکام بنانے کے لیے بھرپور حملے کیے جائیں گے۔

مقبول ترین
یہ حقیقت کسی تشریح اور وضاحت کی محتاج نہیں ہے کہ مودی سرکار کی اشتعال انگیز بلکہ جارحانہ پالیسی کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی اور عسکری سطح پر کشیدگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔
اسلام آباد میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز ( سی پی این ای) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا اس وقت تک آزاد نہیں ہوسکتا جب تک اس میں حکومت کا کمرشل انٹرسٹ موجود ہے۔
بھارتی فورسز نے پاکستانی آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنایا، پاکستانی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 ہندوستانی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق
وفاقی کابینہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو بیرون ملک ملازمت کے لیے این او سی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں راحیل شریف کے لیے این اوسی کی منظوری دی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں