Tuesday, 23 July, 2019
’’مصر کے سابق صدر محمد مرسی انتقال کر گئے‘‘

’’مصر کے سابق صدر محمد مرسی انتقال کر گئے‘‘

قاہرہ ۔  محمد مرسی کو 2013ء میں فوج نے بغاوت کے بعد جیل میں ڈال دیا تھا۔ مرحوم محمد مرسی اخوان المسلمین کے رہنما تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ حسنی مبارک کے استعفیٰ کے بعد انتخابات جیت کر 2012ء میں برسر اقتدار آئے تھے۔ محمد المرسی کو 2013ء میں فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے ہٹا دیا گیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  87293
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
الزام عائد کرنے والی لڑکی نے تحقیقاتی ٹیم کو بتایا کہ انہیں ڈین جوہنسن نے 2013 میں سال نو کے موقع پر جنسی طور پر ہراساں کیا، اور اس وقت ان کی عمر محض 17 برس تھی۔
امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان اپنی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم نہیں کرے گا تو امریکا اس کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اُن کے کمپیوٹر سے ملنے والی ساڑھے چار لاکھ سے زائد دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دی ہیں۔
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرا ملٹریز ایرانی پراکسیز نہیں، یہ عراقی ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے کیونکہ یہ عراق اور خطے کے لیے امید کا سبب ہیں۔

مقبول ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے کہ عمران خان کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج تک کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نا اپنی قوم کو کبھی جھکنے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان واپس جاکر جیلوں سے اے سی اور ٹی وی نکلوادوں گا، مریم بی بی شور تو مچائیں گی مگر یہ لوگ جس طرح
ایران کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے آئل ٹینکر کو نہ چھوڑا تو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں